حکومت نے قانونی دستاویزات کے بغیر مقیم افغانوں سمیت تمام غیر ملکیوں کو آج تک ملک چھوڑنے کی مہلت دی تھی

شائع شدہ 3 years ago پر Nov 1st 2023, 2:23 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

افغان باشندوں سمیت غیر قانونی طور پر مقیم غیر ملکی باشندوں کی اپنے ملکوں کورضاکارانہ واپسی کا سلسلہ جاری ہے اور قانونی دستاویز نہ رکھنے والے غیر ملکیوں کا پاکستان سے انخلاء کا آج آخری روز ہے۔
حکومت نے قانونی دستاویزات کے بغیر مقیم افغانوں سمیت تمام غیر ملکیوں کو آج تک ملک چھوڑنے کی مہلت دی تھی۔
پاکستان نے ہمیشہ ایک ذمہ دار ہمسائے کا کردار ادا کیا ہے اور دہائیوں سے افغان باشندوں کی میزبانی کررہاہے۔
دونوں ممالک اور خطے کے پائیدار امن کیلئے افغان باشندوں کی واپسی ناگزیر ہے۔
افغان باشندے طورخم اور چمن کی سرحد کے ذریعے افغانستان واپس جارہے ہیں۔

پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری
- 12 hours ago

جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا
- 13 hours ago

ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'
- 7 hours ago

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک
- 9 hours ago

پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ
- 11 hours ago

وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت
- 13 hours ago

پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی
- a day ago

پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- a day ago
بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک
- 13 hours ago
کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا
- 2 days ago

ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید
- 2 days ago

مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے
- 2 days ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات







