نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے شاعر مشرق علامہ محمد اقبال کے مزار پر حاضری دی اور فاتحہ خوانی کی

شائع شدہ 3 years ago پر Nov 1st 2023, 2:27 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے شاعر مشرق علامہ محمد اقبال کے مزار پر حاضری دی اور فاتحہ خوانی کی۔
منگل کو وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق وزیراعظم نے کہا کہ شاعر مشرق کے خواب کی تعبیر پانے کے لئے مسلمانان برصغیر نے مل کر جدوجہد کی لیکن اقبال کے خواب کی مکمل تعبیر تب ہی ممکن ہو گی جب ہم بحیثیت قوم ملک کے بہتر مستقبل کے لئے جد وجہد کریں گے۔

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک
- 10 گھنٹے قبل

پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ
- 13 گھنٹے قبل
بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک
- 14 گھنٹے قبل

جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا
- 14 گھنٹے قبل

پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی
- ایک دن قبل

وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت
- 14 گھنٹے قبل

پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری
- 13 گھنٹے قبل

پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- ایک دن قبل

مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے
- 2 دن قبل
کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا
- 2 دن قبل

ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید
- 2 دن قبل

ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'
- 9 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات









