Advertisement
پاکستان

پاکستان فلسطین کی حمایت ہر فورم پر جاری رکھے گا ،انوار الحق کاکڑ

وزیراعظم انوارا لحق کاکڑ نے کہا ہے کہ پاکستان مسئلہ فلسطین کو عالمی اداروں میں مسلسل اٹھاتا رہا ہے

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Nov 1st 2023, 5:44 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
پاکستان فلسطین کی حمایت ہر فورم پر جاری رکھے گا ،انوار الحق کاکڑ

وزیراعظم انوارا لحق کاکڑ نے پھر کہا ہے کہ پاکستان مسئلہ فلسطین کو عالمی اداروں میں مسلسل اٹھاتا رہا ہے اور اسرائیل کی حالیہ جارحیت کے نتیجے میں غزہ میں انسانی المیے کی صورتحال رونما ہو رہی ہے۔

میوہسپتال کے دورے کے موقع پر وزیراعظم نے ذرائع ابلاغ سے گفتگوکرتے ہوئے کہا کہ میں نے مختلف عالمی لیڈروںسے ملاقاتوں میں یہ مسئلہ اٹھایا۔

انہوں نے ایک سوال کے جواب میں کہا کہ الیکشن کمیشن ایک آئینی ادارہ ہے جو ملک میں عام انتخابات کی حتمی تاریخ دے گا۔

غیرقانونی تارکین وطن کی وطن واپسی کے بارے میں ایک سوال پر وزیراعظم نے کہا کہ تقریباً سترہ لاکھ رجسٹرڈ پناہ گزینوں کے خلاف کارروائی نہیں ہوگی۔ تاہم پاکستان میں موجود غیرقانونی تارکین وطن کو واپس بھیجا جائے گا۔

Advertisement
پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری

  • 14 گھنٹے قبل
کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا

  • 2 دن قبل
پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی

  • ایک دن قبل
پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ

پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ

  • 14 گھنٹے قبل
ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک

  • 11 گھنٹے قبل
ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید

ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید

  • 2 دن قبل
وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت

  • 15 گھنٹے قبل
مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے

مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے

  • 2 دن قبل
ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'

  • 10 گھنٹے قبل
پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

  • ایک دن قبل
جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا

جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا

  • 15 گھنٹے قبل
بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک