نگران وزیراعظم کو منصوبے کی اب تک کی پیشرفت کے حوالے سے بریفنگ دی گئی

شائع شدہ 3 years ago پر Nov 1st 2023, 5:53 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے لاہور میں زیر تعمیر امامیہ کالونی شاہدرہ فلائی اوور کا دورہ کیا، نگران وزیراعظم کو منصوبے کی اب تک کی پیشرفت کے حوالے سے بریفنگ دی گئی۔
نگران وزیراعظم کو بتایا گیا کہ لاہور فیصل آباد ریلوے لائن کے اوپر امامیہ فلائی اوور بنایا جارہا ہے اورشاہدرہ امامیہ کالونی فلائی اوور کا 70فیصد کام مکمل کر لیا گیا ہے۔
امامیہ کالونی شاہدرہ فلائی اوور 18ماہ کا پروجیکٹ تھا جو پنجاب حکومت کے تعاون سے ساڑھے 6 ماہ میں مکمل ہو جائے گا، وزیراعظم کو بریفنگ میں بتایا گیا کہ دسمبر تک یہ منصوبہ مکمل کر لیا جائے گا،اس موقع پر نگران وزیراعظم نے ترقیاتی منصوبوں کی خاطر خواہ پیشرفت پر پنجاب حکومت کو سراہا۔

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک
- 12 گھنٹے قبل

ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید
- 2 دن قبل

ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'
- 10 گھنٹے قبل

پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- ایک دن قبل

جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا
- 16 گھنٹے قبل

پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی
- ایک دن قبل

مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے
- 2 دن قبل

پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ
- 15 گھنٹے قبل

وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت
- 16 گھنٹے قبل

پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری
- 15 گھنٹے قبل
بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک
- 16 گھنٹے قبل
کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا
- 2 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات









