Advertisement
علاقائی

بک وائز کے زیر اہتمام سالانہ تقاریر مقابلہ میں فیصل آباد ڈویژن کے تمام سکولز کے طلبہ اور طالبات  کے مابین مقابلہ

مقابلہ میں کثیر تعداد میں بچوں نے حسن قرات، نعت خوانی، اور تقریر میں بھرپور حصہ لیا

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Nov 1st 2023, 6:09 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
بک وائز کے زیر اہتمام سالانہ تقاریر مقابلہ میں فیصل آباد ڈویژن کے تمام سکولز کے طلبہ اور طالبات  کے مابین مقابلہ

بک وائز کے زیر اہتمام سالانہ تقاریر مقابلہ میں فیصل آباد ڈویژن کے تمام سکولز کے طلبہ اور طالبات  کے مابین مقابلہ کروایا گیا ۔۔

مقابلہ میں کثیر تعداد میں بچوں نے حسن قرات، نعت خوانی، اور تقریر میں بھرپور حصہ لیا۔

فیصل آباد کے تمام سکولز کے تقریری مقابلہ میں فرسٹ پوزیشن حاصل کرنے والی بچی کا نام مہک شفیق ہے جسکا تعلق فیصل آباد کے نامور سکول جناح ہائی سکول سیف آباد جھنگ روڈ سے ہے۔

یاد رہے کہ بک وائز عرصہ دراز سے بچوں کے مستقبل پر کام کر رہا ہے اور آئے دن تعلیمی و علمی مقابلہ جات کرواتا رہتا ہے ۔

Advertisement
وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت

  • 17 گھنٹے قبل
کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا

  • 2 دن قبل
پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی

  • ایک دن قبل
بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک

بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک

  • 17 گھنٹے قبل
ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید

ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید

  • 2 دن قبل
ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'

  • 11 گھنٹے قبل
جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا

جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا

  • 17 گھنٹے قبل
پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ

  • 16 گھنٹے قبل
مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے

مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے

  • 2 دن قبل
پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری

پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری

  • 16 گھنٹے قبل
پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

  • ایک دن قبل
ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک

  • 13 گھنٹے قبل
Advertisement