Advertisement

بھارتی فوجیوں نے اکتوبرمیں 17کشمیریوں کو شہید، 78 کو گرفتار کیا، رپورٹ

شہادتوں سے 2خواتین بیوہ اور 10بچے یتیم ہو گئے

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Nov 1st 2023, 3:50 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
بھارتی فوجیوں نے اکتوبرمیں 17کشمیریوں کو شہید، 78 کو گرفتار کیا، رپورٹ

سرینگر: غیر قانونی طور پر بھارت کے زیرتسلط جموں و کشمیر میں بھارتی فوجیوں نے اپنی ریاستی دہشت گردی کی جاری کارروائیوں میں گزشتہ ماہ 17کشمیریوں کو شہید کیاجن میں ایک خاتون اور ایک بچہ بھی شامل ہے۔

کشمیر میڈیا سروس کے شعبہ تحقیق کی طرف سےبدھ کو جاری اعداد و شمار کے مطابق ان میں سے11 کشمیریوں کو بھارتی فوجیوں اور پولیس اہلکاروں نے جعلی مقابلوں یا حراست کے دوران شہید کیا۔ ان شہادتوں سے 2خواتین بیوہ اور 10بچے یتیم ہو گئے۔

اس عرصے کے دوران علاقے میں بھارتی فوج، پیراملٹری اور پولیس اہلکاروں کے علاوہ بدنام زمانہ تحقیقاتی اداروں این آئی اے اور ایس آئی اے کے اہلکاروں نے مختلف علاقوں میں گھروں پر چھاپوں اور تلاشی اور محاصرے کی 212کارروائیوں کے دوران 78کشمیریوں کو گرفتار ، 10کو زخمی اور 3مکانات کو تباہ کر دیا۔

Advertisement
پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

  • 2 دن قبل
ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'

  • 18 گھنٹے قبل
ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک

  • 20 گھنٹے قبل
کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا

کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا

  • 2 دن قبل
پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ

  • ایک دن قبل
بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک

جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا

وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت

پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری

مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے

  • 3 دن قبل
ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید

ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید

  • 2 دن قبل
پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی