Advertisement

فلائی جناح کی فضائی سفری خدمات کا ایک سال مکمل،خدمات کا دائرہ وسیع کرنے کے عزم کا اظہار

بڑے شہروں بشمول کراچی،لاہور،اسلام آباد،کوئٹہ اور پشاور کو آپس میں جوڑ رہی ہے

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Nov 1st 2023, 4:12 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
فلائی جناح کی فضائی سفری خدمات کا ایک سال مکمل،خدمات کا دائرہ وسیع کرنے کے عزم کا اظہار

اسلام آباد: پاکستان کی سستی ترین فضائی کمپنی فلائی جناح ایک سال کی غیر معمولی خدمات اور نمایاں کامیابیوں کے اعزاز کے ساتھ اپنی پہلی سالگرہ منارہی ہے۔

12مہینوں کے دوران فلائی جناح نے خود کو مسافروں کےلئے ایک ترجیحی فضائی کمپنی کے طور پر منوایا جو اندرون ملک پروازوں کا مربوط نیٹ ورک چلارہی ہے اور بڑے شہروں بشمول کراچی،لاہور،اسلام آباد،کوئٹہ اور پشاور کو آپس میں جوڑ رہی ہے۔

تفصیلات کے مطابق 31اکتوبر2022کو اپنی افتتاحی پرواز کے آسمان کی بلندیوں کو چھونے کے بعد سےفلائی جناح نے اپنی عمدہ فضائی خدمات اور مسافروں کی بہترین خدمت کو ترجیح دی۔

کمپنی کی جانب سے جاری بیان کے مطابق اس نے افتتاحی سال کے دوران مسافروں کےلئے محفوظ فضائی سفر کے تجربات کو یقینی بناتے ہوئے اندرون ملک 4370سے زائد پروازیں چلائیں، آپریشنز کے پہلے برس ہی مسافروں کو آرام دہ، قابل اعتماد اور سستی فضائی سفری خدمات فراہم کرکے ملک بھر کی مقامی مارکیٹ میں قابل اعتماد پراڈکٹ متعارف کرانے میں کامیاب رہی۔فلائی جناح کے ترجمان کا کہنا تھا کہ ”اپنے آپریشنز کے آغاز سے ہی ہمارا وعدہ پاکستان کے لوگوں کےلئے سستی،قابل اعتماد اور آرام دہ فضائی سفر کی خدمات فراہم کرنا ہے۔

Advertisement
ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید

ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید

  • 2 days ago
بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک

بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک

  • a day ago
ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'

ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'

  • 20 hours ago
کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا

کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا

  • 2 days ago
پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ

پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ

  • a day ago
پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی

پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی

  • 2 days ago
وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت

وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت

  • a day ago
جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا

جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا

  • a day ago
ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک

  • 21 hours ago
پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری

پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری

  • a day ago
پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

  • 2 days ago
مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے

مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے

  • 3 days ago
Advertisement