گزشتہ مالی سال کی اسی مدت میں ملکی برآمدات پرمال برداری کے اخراجات کاحجم 284.88 ملین ڈالرریکارڈکیاگیاتھا


اسلام آباد: ملکی برآمدات پرمال برداری کے اخراجات کے حجم میں جاری مالی سال کی پہلی سہ ماہی میں سالانہ بنیادوں پر111 فیصدکی کمی ریکارڈکی گئی ہے۔
سٹیٹ بینک اورپی بی ایس کے اعدادوشمارکے مطابق جولائی سے لیکرستمبرتک کی مدت میں ملکی برآمدات پرمال برداری کے اخراجات کاحجم 135.064 ملین ڈالرریکارڈکیاگیا جوگزشتہ مالی سال کی اسی مدت کے مقابلہ میں 111 فیصدکم ہے، گزشتہ مالی سال کی اسی مدت میں ملکی برآمدات پرمال برداری کے اخراجات کاحجم 284.88 ملین ڈالرریکارڈکیاگیاتھا۔
ستمبرمیں برآمدات پرمال برداری کی مدمیں 43.99 ملین ڈالرکازرمبادلہ صرف ہواجواگست میں 44ملین ڈالراورگزشتہ سال ستمبرمیں 88.21 ملین ڈالرتھا۔مالی سال 2023 میں ملکی برآمدات پرمال برداری کے اخراجات کاحجم 755.17 ملین ڈالرریکارڈکیاگیاتھا۔

پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ
- ایک دن قبل

پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 2 دن قبل
کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا
- 2 دن قبل

پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی
- 2 دن قبل

وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت
- ایک دن قبل

جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا
- ایک دن قبل

مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے
- 3 دن قبل

پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری
- ایک دن قبل

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک
- ایک دن قبل

ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید
- 2 دن قبل

ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'
- ایک دن قبل
بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک
- ایک دن قبل





