ایک ہفتے سے بھی کم عرصے میں جنگ زدہ علاقے میں اس طرح کا یہ دوسرا بلیک آؤٹ ہے، ٹیلی کمیونیکیشن کمپنی


فلسطین کے مقبوضہ علاقے غزہ کی پٹی میں بدھ کو انٹرنیٹ اور فون نیٹ ورک مکمل طور پر بند کر دیا گیا۔
غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق فلسطینی ٹیلی کمیونیکیشن ایجنسی نے کہا کہ بدھ کے روز غزہ کی پٹی میں انٹرنیٹ اور فون نیٹ ورک بند تھے، ایک ہفتے سے بھی کم عرصے میں جنگ زدہ علاقے میں اس طرح کا یہ دوسرا بلیک آؤٹ ہے۔
فلسطین کی ٹیلی کمیونیکیشن کمپنی (پلٹل)نے ٹوئٹرپر کہا کہ پیارے ملک میں رہنے والے اپنے اچھے لوگوں کے لیے ہمیں یہ اعلان کرتے ہوئے افسوس ہو رہا ہے کہ غزہ میں مواصلات اور انٹرنیٹ خدمات مکمل طور پر منقطع کر دی گئی ہیں۔
أهلنا الكرام في الوطن الحبيب،
— Paltel (@Paltelco) November 1, 2023
نأسف للإعلان عن انقطاع كامل لكافة خدمات الاتصالات والإنترنت مع قطاع غزة، وذلك بسبب تعرض المسارات الدولية والتي تم إعادة وصلها سابقاً للفصل مرة اخرى.
حماكم الله وحمى بلادنا
گزشتہ ہفتے انٹرنیٹ اور فون نیٹ ورک مکمل طور پر منقطع ہو گیا تھا، لیکن بعد میں بحال کر دیا گیا تھا۔ فلسطینی عسکریت پسند گروپ حماس کی حکومت نے اس وقت اسرائیل کو ذمہ دار قرار دیتے ہوئے کہا کہ وہ غزہ کی پٹی میں قتل عام کے لیے یہ سب کر رہاہے۔غزہ میں ٹیلی کام سروسز فراہم کرنے والے ادارے جوال نے بلیک آؤٹ کے لیے اسرائیل کی جانب سے علاقے پر بھاری بمباری کو ذمہ دار ٹھہرایا تھا۔

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک
- a day ago

پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ
- a day ago

ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'
- a day ago

پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 2 days ago

ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید
- 2 days ago

مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے
- 3 days ago
بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک
- a day ago

پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی
- 2 days ago
کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا
- 2 days ago

پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری
- a day ago

وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت
- a day ago

جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا
- a day ago




