Advertisement

ٹرمپ کے بیٹے رواں ہفتے کے دوران مالی فراڈ کے دیوانی مقدمے میں اپنی گواہیاں ریکارڈ کروائیں گے

دونوں ٹرمپ آرگنائزیشن کے ایگزیکٹو نائب صدور ہیں

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Nov 1st 2023, 5:23 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
ٹرمپ کے بیٹے رواں ہفتے کے دوران مالی فراڈ کے دیوانی مقدمے میں اپنی گواہیاں ریکارڈ کروائیں گے

واشنگٹن ۔1نومبر (اے پی پی):امریکا کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے بیٹے رواں ہفتے کے دوران عدالت میں مالی فراڈ کے دیوانی مقدمے میں اپنی گواہیاں ریکارڈ کروائیں گے جس سے ان کی کاروباری سلطنت کو شدید دھچکا لگنے کا خطرہ ہے۔

اگر سب کچھ عدالتی شیڈول کے مطابق ہوتا ہے تو ٹرمپ کے بڑے بیٹے، 45 سالہ ڈونلڈ ٹرمپ جونیئر اپنا موقف پیش کریں گے۔ جمعرات کو ان کے چھوٹے بھائی، 39 سالہ ایرک ٹرمپ اپنی گواہی ریکارڈ کروائیں گے۔ دونوں ٹرمپ آرگنائزیشن کے ایگزیکٹو نائب صدور ہیں، جو دنیا بھر میں رہائشی اور دفتری فلک بوس عمارتوں، لگژری ہوٹلوں اور گالف کورسز کا انتظام کرنے والی کمپنیوں کا ایک وسیع نیٹ ورک ہے۔

نیویارک کی ریاست کے اٹارنی جنرل لیٹیا جیمز نے دونوں بھائیوں اور ان کے والد پر الزام لگایا ہے کہ انہوں نے بینک کے قرضوں اور انشورنس کے حصول کے لیے گروپ کے اثاثوں کی مالیت جعلسازی کرتے ہوئے اربوں ڈالر زیادہ بتائی۔ اگر مقدمہ کی سماعت شیڈول کے مطابق آگے بڑھتی ہے تو، 77 سالہ ڈونلڈ ٹرمپ سے آئندہ پیر کو تفتیش کی جائے گی۔ واضح رہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ 5 نومبر 2024 کے صدارتی انتخابات کے لیے متوقع امیدوار ہیں ۔

Advertisement
مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے

مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے

  • 3 دن قبل
پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ

پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ

  • ایک دن قبل
ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'

ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'

  • ایک دن قبل
پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری

پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری

  • ایک دن قبل
ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک

  • ایک دن قبل
پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی

پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی

  • 2 دن قبل
جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا

جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا

  • ایک دن قبل
ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید

ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید

  • 2 دن قبل
پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

  • 2 دن قبل
وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت

وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت

  • ایک دن قبل
بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک

بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک

  • ایک دن قبل
کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا

کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا

  • 2 دن قبل
Advertisement