Advertisement

انڈونیشیا کے صوبے ایسٹ نوسا ٹینگارا میں 6.1 شدت کا زلزلہ

صوبائی دارالحکومت کوپانگ میں لوگ خوفزدہ ہو کر گھروں سے باہر نکل آئے

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Nov 2nd 2023, 2:55 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
انڈونیشیا کے صوبے ایسٹ نوسا ٹینگارا میں 6.1 شدت کا زلزلہ

جکارتہ: انڈونیشیا کے جزیرے جنوبی صوبے ایسٹ نوسا ٹینگارا میں جمعرات کی علی الصبح 6.1 شدت کا زلزلہ آیا۔

زلزلے سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا تاہم صوبائی دارالحکومت کوپانگ میں لوگ خوفزدہ ہو کر گھروں سے باہر نکل آئے۔ فرانسیسی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق انڈونیشیا کی جیو فزکس ایجنسی بی ایم کے جی نے زلزلے کی شدت 6.6 بتائی ہے۔

امریکی جیولوجیکل سروے کے مطابق زلزلہ کوپانگ شہر کے قریب تیمور جزیرے کے مغرب میں 36.1 کلومیٹر کی گہرائی میں آیا۔زلزلے سے شہر میں کچھ عمارتوں سے ملبہ گرا اور کچھ لوگون نے اپنے گھر خالی کر دیئے۔

زلزلے کے جھٹکے صوبائی دارالحکومت کوپانگ کے علاوہ صوبے کے دیگر کئی شہروں میں بھی محسوس کئےگئے۔مقامی حکام کے مطابق زلزلے سے سونامی کا کوئی اندیشہ نہیں۔زلزلے کے بعد کم شدت کے آفٹر شاک بھی محسوس کئے گئے۔

Advertisement
پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ

  • 2 دن قبل
ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید

  • 3 دن قبل
بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک

بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک

  • 2 دن قبل
وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت

پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی

پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی

  • 3 دن قبل
مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے

  • 4 دن قبل
جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا

جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا

  • 2 دن قبل
پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

  • 3 دن قبل
ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک

  • 2 دن قبل
ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'

پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری

کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا