Advertisement
پاکستان

کسی بھی غیر ملکی کو اجازت نہیں کہ وہ جعلی شناختی کارڈ استعمال کر ے ،سرفراز بگٹی

انہوں نے کہا کہ کسی افغان باشندے یا کسی بھی غیر ملکی کو پاکستان میں غیر قانونی کام کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Nov 2nd 2023, 10:59 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
کسی بھی غیر ملکی کو اجازت نہیں کہ وہ جعلی شناختی کارڈ استعمال کر ے ،سرفراز بگٹی

وزیر داخلہ سرفراز احمد بگٹی نے کہا ہے کہ حکومت جعلی کمپیوٹرائزڈ قومی شناختی کارڈ رکھنے والوں کے خلاف کریک ڈائون کرے گی۔

ایک نجی ٹیلی ویژن سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ قانون نافذ کرنے والے ادارے طویل عرصے سے پاکستان میں مقیم غیر رجسٹرڈ اور غیر قانونی غیر ملکیوں کے خلاف کارروائی کر رہے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ ہم پاکستان میں غیر ملکیوں کو درست دستاویزات کے ساتھ خوش آمدید کہیں گے۔

پاکستان میں دہشت گردی کے واقعات کے بارے میں ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ بہت سے غیر قانونی افغان باشندے دہشت گردی کی کارروائیوں اور اسٹریٹ کرائمز میں ملوث پائے گئے ہیں۔

ہولڈنگ سنٹرز کے حوالے سے انہوں نے کہا کہ ہولڈنگ سنٹرز میں افغان خاندانوں کو تمام مطلوبہ سہولیات فراہم کی جا رہی ہیں۔

غیر رجسٹرڈ لوگوں کو ان کے آبائی ملک منتقل کرنے کے ٹائم فریم کے بارے میں انہوں نے کہا کہ انہیں افغانستان واپس بھیجنے کے لیے تقریبا تین سے چار ماہ درکار ہوں گے۔

انہوں نے کہا کہ کسی افغان باشندے یا کسی بھی غیر ملکی کو پاکستان میں غیر قانونی کام کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی ۔

کسی بھی غیر قانونی و ریاست مخالف ایجنڈے میں ملوث افراد کے خلاف فی الفور کاروائی عمل میں لائی جائےگی ۔

Advertisement
پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری

پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری

  • 3 days ago
پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گرکر تباہ، دونوں پائلٹ شہید

پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گرکر تباہ، دونوں پائلٹ شہید

  • 17 hours ago
جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا

جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا

  • 3 days ago
جلی کے آلات کی مقامی تیاری، لمز میں قومی مشاورت

جلی کے آلات کی مقامی تیاری، لمز میں قومی مشاورت

  • 12 hours ago
پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ

پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ

  • 3 days ago
پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی

پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی

  • 3 days ago
ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک

  • 3 days ago
وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت

وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت

  • 3 days ago
اداکارہ نیلم منیر نے نومولود بیٹے کے ساتھ تصویر شیئر کردی

اداکارہ نیلم منیر نے نومولود بیٹے کے ساتھ تصویر شیئر کردی

  • 17 hours ago
بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک

بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک

  • 3 days ago
پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق

پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق

  • 12 hours ago
ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'

ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'

  • 2 days ago
Advertisement