Advertisement

نیپال میں شدید زلزلے سے 128افراد ہلاک اور متعدد زخمی

نیپال کے مغربی علاقے جاجر کوٹ  میں شدید زلزلے سے کم ازکم ایک سو اٹھائیس افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 سال قبل پر نومبر 5 2023، 1:23 صبح
ویب ڈیسک کے ذریعے
نیپال میں شدید زلزلے سے 128افراد ہلاک اور متعدد زخمی

برطانوی خبر ایجنسی کے مطابق زلزلہ پیما مرکز کا کہنا ہے کہ نیپال میں 5.7 شدت کے زلزلے کا مرکز کھٹمنڈو سے 250 میل شمال مشرق میں واقع تھا، جس کی گہرائی 11 میل ریکارڈ کی گئی۔

نیپال کے مغربی علاقے جاجر کوٹ  میں شدید زلزلے سے کم ازکم ایک سو اٹھائیس افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔چھ اعشاریہ چار شدت کا یہ زلزلہ دوہزار پندرہ کے بعد سب سے زیادہ ہولناک تھا۔

جب ہمالیائی ملک میں زلزلے کے دو جھٹکوں میں تقریبا ً نو ہزار افراد ہلاک ہوگئے تھے۔

Advertisement
قلعہ عبداللّٰہ: نامعلوم افراد کی فائرنگ، 3 افراد ہلاک

  • 4 days ago
اداکار معمر رانا کی بیوی نے لاہور کی فیملی عدالت سے خلع لے لیا

  • 6 days ago
پاکستان فلم انڈسٹری کیلئے نئے چہروں کی تلاش شروع

  • 15 hours ago
علی ظفر کی اداکاری میں واپسی، ویب سیریز ’گینگ آف خراسان‘ کی پہلی جھلک جاری

علی ظفر کی اداکاری میں واپسی، ویب سیریز ’گینگ آف خراسان‘ کی پہلی جھلک جاری

  • 4 days ago
پاکستان نے شنگھائی تعاون تنظیم کے انٹربینک کنسورشیم کی صدارت سنبھال لی

پاکستان سعودی عرب اور حرمین شریفین کے دفاع کے لیے پُرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

پاکستان سعودی عرب اور حرمین شریفین کے دفاع کے لیے پُرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

  • 6 days ago
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا اعلان

  • 13 hours ago
دسویں پاکستان انڈسٹریل ایکسپو 14 نومبر سے لاہور میں شروع ہوگی

دسویں پاکستان انڈسٹریل ایکسپو 14 نومبر سے لاہور میں شروع ہوگی

  • 15 hours ago
وزیراعظم کی ہدایت پر  پیٹرول کی مد میں 15 روپے  فی لیٹر کا بوجھ ریفائنریز پرمنتقل کر دیاگیا: وزیر پیٹرولیم

وزیراعظم کی ہدایت پر پیٹرول کی مد میں 15 روپے فی لیٹر کا بوجھ ریفائنریز پرمنتقل کر دیاگیا: وزیر پیٹرولیم

  • 4 days ago
ٹرائی نیشن سیریز:آئی سی سی نے پاکستان پر فائنل میں سلو اوور ریٹ پر جرمانہ عائد کر دیا

گرین ٹریکٹرز پروگرام زرعی شعبے میں انقلابی تبدیلی لائے گا، عاشق کرمانی

  • 14 hours ago
فیلڈ مارشل کا نئے سکیورٹی خطرات سے نمٹنے کے لیے آپریشنل تیاری پر زور