Advertisement
پاکستان

جلاؤ گھیراؤ مقدمے میں پی ٹی آئی کارکن خدیجہ شاہ کی ضمانت منظور

لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت نے ایک لاکھ روپے مچلکوں کے عوض منظور کی

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Nov 15th 2023, 9:05 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
جلاؤ گھیراؤ مقدمے میں  پی ٹی آئی کارکن خدیجہ شاہ کی ضمانت منظور

جلاؤ گھیراؤ مقدمے میں انسداد دہشت گردی عدالت نے پی ٹی آئی کارکن خدیجہ شاہ کی ضمانت بعود از گرفتاری منطور کرلی گئی، یہ تیسرا مقدمہ ہے جس میں خدیجہ شاہ کی ضمانت منظور ہوئی ہے۔  شہروز، روبینہ خان اور محمد احمد سمیت دیگر ملزمان کی ضمانت بھی منظور کر لی گئی۔

انسداد دہشت گردی عدالت لاہور نےجناح ہائوس کے قریب جلاؤ گھیراؤ کے مقدمے میں خدیجہ شاہ کی درخواست ضمانت بعد از گرفتاری ایک لاکھ روپے مچلکوں کے عوض منظور کی۔

عدالت نے وکلاء کے دلائل کے بعد خدیجہ شاہ کی ضمانت بعد از گرفتار کی درخواست پر فیصلہ سنایا۔

واضح رہے کہ تھانہ سرور روڑ پولیس نے خدیجہ شاہ کے خلاف جلاؤ گھیراؤ کے الزام میں مقدمہ درج کر رکھا ہے۔

واضح رہے کہ گزشتہ دنوں لاہور کی سیشن عدالت نے 9 مئی کو اشتعال انگیز ٹویٹ کرنے کے کیس میں بھی پاکستان تحریک انصاف کی کارکن خدیجہ شاہ کی ضمانت منظور کی تھی۔

Advertisement
خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا

خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا

  • a day ago
ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار

ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار

  • a day ago
آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار

آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار

  • 2 days ago
امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف

امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف

  • 2 days ago
فیفا آسیان کپ: پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابر، اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا

فیفا آسیان کپ: پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابر، اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا

  • a day ago
ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی

ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی

  • 3 days ago
ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر  سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

  • 2 days ago
روس میں تربیتی پرواز کے دوران Tu-95 بمبار طیارہ گر کر تباہ،عملے کے 6 ارکان ہلاک

روس میں تربیتی پرواز کے دوران Tu-95 بمبار طیارہ گر کر تباہ،عملے کے 6 ارکان ہلاک

  • a day ago
پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط

  • 4 days ago
ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا

ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا

  • 4 days ago
آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین

آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین

  • 2 days ago
ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی

  • 4 days ago
Advertisement