Advertisement
پاکستان

سائفر کیس، اسلام آباد ہائی کورٹ نے شاہ محمود قریشی کی ضمانت مسترد کر دی

اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے محفوظ فیصلہ سنایا

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Nov 15th 2023, 9:53 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
سائفر کیس، اسلام آباد ہائی کورٹ نے شاہ محمود قریشی کی ضمانت مسترد کر دی

سائفر کیس، اسلام آباد ہائی کورٹ نے وائس چیئرمین پاکستان تحریک انصاف شاہ محمود قریشی کی درخواست ضمانت مسترد کردی۔ عدالت نے فریقین کے دلائل سننے کے بعد فیصلہ محفوظ کیا تھا۔

اسلام آباد ہائی کورٹ نے تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی کی درخواست ضمانت کی سماعت کی۔ سماعت اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے کی اور محفوظ کیا گیا فیصلہ سنادیا۔

جسٹس عامر فاروق نے شاہ محمود قریشی کی درخواست ضمانت مسترد کرتے ہوئے انہیں جیل بھیجنے کا حکم جاری کردیا۔

واضح رہے کہ پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان اور رہنما شاہ محمود قریشی کے خلاف امریکی سائفر کو لیک کرنے کے الزام میں کارروائی جاری ہے۔

Advertisement
مالدیپ کے صدر ڈاکٹر محمد معیزو پاکستان کے تین روزہ سرکاری دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے

  • 8 گھنٹے قبل
معروف اداکاروپروڈیوسر صمد عارض پاکستان پہنچ گئے، شان شاہد اور امر خان سے ملاقات

  • 16 گھنٹے قبل
وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال

  • 5 دن قبل
ایلون مسک نے آئندہ سال ہر امریکی بچے کو اسپیس ایکس کا ایک شیئر بطور تحفہ دینے کا اعلان کردیا

  • 2 دن قبل
بالی وڈ اداکار ٹائیگر شروف پر قاتلانہ حملہ کرنیوالے 3 ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا

فیلڈ مارشل عاصم منیر اہم دورے پر ایران پہنچ گئے

فیلڈ مارشل عاصم منیر اہم دورے پر ایران پہنچ گئے

  • 16 گھنٹے قبل
سہ ملکی ون ڈے سیریز: پاکستان نے انگلینڈکو 87 رنز سے شکست دیدی

  • 12 گھنٹے قبل
فنکار برادری نے کھیلوں کے فروغ کا بیڑہ اٹھا لیا

فنکار برادری نے کھیلوں کے فروغ کا بیڑہ اٹھا لیا

  • 16 گھنٹے قبل
حرمین شریفین کا تحفظ پاکستان کیلئے اولین ترجیح ہے: ڈی جی آئی ایس پی آر

حرمین شریفین کا تحفظ پاکستان کیلئے اولین ترجیح ہے: ڈی جی آئی ایس پی آر

  • 2 دن قبل
فیلڈ مارشل، سعودی سفیر کی علاقائی سلامتی کی صورتحال پر گفتگو

  • ایک دن قبل
پاکستان کسٹمز نے سکھر بیراج پر اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنا دی

پاکستان کسٹمز نے سکھر بیراج پر اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنا دی

  • 8 گھنٹے قبل
دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا