لیگی رہنمارانا ثناءاللہ نے کہا کہ نوازشریف کےخلاف جھوٹےکیسزپر انہیں سرخروہونا چاہیے


لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے سابق وزیرداخلہ رانا ثنااللہ نے کہا کہ اگلےہفتے نوازشریف کی زیرصدارت پارلیمانی بورڈ کی میٹنگ ہوگی، شیڈول جاری ہوتےہی انتخابی مہم شروع کردیں گے، ہمارے پاس ہرحلقےمیں ایک سےزائد امیدوارہے ، ہم نےبھرپوراندازمیں الیکشن کمپین کومنظم اورمتحرک اندازمیں چلانا ہے ۔
لیگی رہنما نے کہا کہ نوازشریف کےخلاف جھوٹےکیسزپر انہیں سرخروہونا چاہیے، اگرکوئی کیسزمیں رکاوٹ بنتی ہےتواسےدورکریں گے، نوازشریف نےجووعدے کیےانہیں پورا کریں گے۔
رانا ثنا اللہ کاکہنا تھا کہ بلاول بھٹو صرف بمباری کررہےہیں حل پیش نہیں کررہے ، تنقید کا ہم برا نہیں مناتے، جنہوں نےہمارے خلاف الیکشن لڑنا ہےانہیں تنقید کا پورا حق ہے، گزشتہ پونےچارسال اپوزیشن کوکہا گیا چھوڑوں گا نہیں، اس ماحول میں ہمیں داخل نہیں ہونا چاہیے، پارٹی سروے کےمطابق ہماری الیکشن میں پوزیشن بہترہے، الیکٹ ایبل ہونا کوئی گالی نہیں ہے، الیکٹ ایبل پرحلقےکی عوام اعتماد کرتی ہے، جوکچھ ہمارےساتھ2018میں ہوا غلط تھا نہیں ہونا چاہیےتھا۔
انہوں نے کہا کہ الیکشن کمپین کےحوالےسےنوازشریف ہرضلع میں جلسہ کریں گے، ملک کوبحرانوں سےنکال کرترقی کی راہ پرگامزن کریں گے، عوام نےاپنےمینڈیٹ سےہمیں سکت دینی ہے، امید ہےعوام ہمیں مینڈیٹ دے گی، عوام جسےمنتخب کریں گےوہی حکومت بنائیں گے۔
انہوں نے کہا کہ بلوچستان میں سیکیورٹی سےمتعلق مسائل سےآگاہ ہوں، بلوچستان کوہم نےساتھ لیکرچلنا ہے اورحالات کےتناظرمیں بلوچستان میں ریاست کےخلاف ہتھیاراٹھانےوالوں کومعاف کیا گیا، سازش کرنیوالے ایسا پراجیکٹ لائے جو موجودہ حالات کی وجہ بنے ، ایسی حکومت ہو جس کےپاس اکثریت اورپانچ سال کا مینڈیٹ ہو ، پانچ سال کا مینڈیٹ رکھنےوالےہی مسائل حل کرسکتےہیں۔

پی ایس ایل 12 کا افتتاحی میچ پشاور میں کھیلا جائے گا، چیئرمین پی سی بی کا اعلان
- 7 گھنٹے قبل

پاکستان میں فی تولہ سونا ہزاروں روپے سستا ہوگیا
- 2 دن قبل

پی سی بی سینٹرل کنٹریکٹس کا اعلان کر دیا گیا، رضوان، امام، صائم اور شان مسعود جگہ بنا نے میں ناکام
- 2 دن قبل

متروکہ وقف املاک بورڈ کے 359ویں اجلاس کا دوسرا روز، 13 اہم ایجنڈا آئٹمز زیر بحث
- 3 دن قبل

الزامات کی بجائے خطے کے مسائل کوحل کرنے کی ضرورت ہے، مصدق ملک کی نئی دہلی میں میڈیا سے گفتگو
- 2 دن قبل

جینسن ہوانگ امریکی ٹیک کمپنی اینوڈیا کے دوبارہ سی ای او تعینات
- 6 گھنٹے قبل

پاکستان اور انڈونیشیا کی مشترکہ فوجی مشق ایلانگ اسٹرائیک تھری پبی میں اختتام پذیر
- 2 دن قبل

دلجیت دوسانجھ کا منیر نیازی کے اشعار سے ناقدین کو جواب
- 7 گھنٹے قبل

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا خیبر پختونخوا میں امن و استحکام برقرار رکھنے کے عزم کا اعادہ
- 3 دن قبل

ملائیشیا کا پاکستان کے ساتھ دفاعی تعلقات مزید مستحکم بنانے کے عزم کا اعادہ
- 7 گھنٹے قبل

پاکستانی وزیر مصدق ملک سے باضابطہ دوطرفہ بات چیت نہیں ہوئی: بھارتی وزیر ثقافت
- 11 گھنٹے قبل

پیٹرول اور ڈیزل کی نئی قیمتوں کا اعلان
- 3 دن قبل




