ایک طیارہ سمندر میں گر کر تباہ ہو گیا جبکہ دوسرا طیارہ ایسنڈن ہوائی اڈے پر بحفاظت اتر گی

شائع شدہ 3 سال قبل پر نومبر 20 2023، 2:37 شام
ویب ڈیسک کے ذریعے

کینبرا: آسٹریلیا میں دو ہلکے وائپر ایس 211طیارے آپس میں ٹکر ا نے سےایک طیارہ سمندر میں گر کر تباہ ہوگیا ہے۔
چینی خبررساں ادارے کے مطابق آسٹریلیائی میری ٹائم سیفٹی اتھارٹی نے بتایا کہ دو ہلکے وائپر ایس 211 مارچٹی طیارے تربیتی پرواز کے دوران وکٹوریہ کے مارننگٹن جزیرہ نما پر ماؤنٹ مارتھا کے مغرب میں تقریبا ً12 کلومیٹر کے فاصلے پر ایک دوسرے سے ٹکر ا گئے جس سے ایک طیارہ سمندر میں گر کر تباہ ہو گیا جبکہ دوسرا طیارہ ایسنڈن ہوائی اڈے پر بحفاظت اتر گیا ۔
انہوں نے بتایا کہ گرنے والےطیارےمیں 2افراد سوار تھے جن کی تلاش کی جارہی ہے۔واضح رہے کہ وائپر ایس 211اطالوی ساختہ لڑاکا طیارے ہیں جو اب بنیادی طور پر فضائیہ کی تربیت کے لیے استعمال ہوتے ہیں۔

پولیس افسران کی ترقیوں کے خلاف پنجاب حکومت کی اپیلیں خارج
- ایک دن قبل

ڈی جی آئی ایس پی آر کی لاہور کی جامعات آمد، طلبہ سے خصوصی نشستیں
- ایک دن قبل

پاکستانی فلم ’میرا لیاری‘ نے بیلاروس کے معروف لسٹاپڈ فلم فیسٹیول میں اسپیشل جیوری ایوارڈ جیت لیا
- ایک دن قبل

پاکستان اور تاجکستان کی مشترکہ فوجی مشق دوستی تھری چراٹ میں اختتام پذیر
- 2 دن قبل
پہلے ایل پی جی اوراب بجلی بم گرا دیا گیا
- ایک دن قبل

پشاور میں نادرا کا اسسٹنٹ ڈائریکٹر فائرنگ سے جاں بحق
- 2 دن قبل

نئی لالی وڈ فلم ’عاشق رنگ رنگیلے‘ سینما گھروں کی زینت بن گئی
- ایک دن قبل

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
- 3 دن قبل

وی آئی پی وزٹ کی وجہ سے امتحانات ملتوی کرنے پر ڈی سی جہلم عہدے سے فارغ
- 6 گھنٹے قبل

انڈر 19 ایشیا کپ: پاکستان نے بھارت کو 3 وکٹ سے شکست دے دی
- 9 گھنٹے قبل

راولپنڈی: گھر سے خاتون اینکر ربیعہ احسن کی گولی لگی لاش برآمد
- 9 گھنٹے قبل

پی پی 203 چیچہ وطنی کے ضمنی انتخاب میں مسلم لیگ (ن) کا امیدوار بازی لے گیا
- 5 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات








