بجلی کی فراہمی معطل اور پلوں اور سڑکوں کو نقصان پہنچا ہے

شائع شدہ 2 سال قبل پر نومبر 20 2023، 7:47 شام
ویب ڈیسک کے ذریعے

سانٹو ڈومنگو: ڈومینیکن ریپبلک میں ہونے والی شدید بارشوں کے باعث 21 افراد ہلاک اور ہزاروں افراد بے گھر ہو گئے۔ حکام کا کہنا ہے کہ ہفتے کے آخر میں ہونے والی شدید بارش کے بعد13 ہزار سے زائد افراد کو محفوظ مقامات پر منتقل کیا گیا۔
ایمرجنسی آپریشن سینٹر (سی اوای ) نے کہا کہ بارش کے باعث گھروں میں سیلاب، بجلی کی فراہمی معطل اور پلوں اور سڑکوں کو نقصان پہنچا ہے۔ حکام کے مطابق جاں بحق ہونے والوں میں3 بچے بھی شامل ہیں۔ڈومینیکن صدر لوئس ابیناڈر نے ہونے والی حالیہ بارشوں کو ملکی تاریخ کی اب تک کی سب سے بڑی طوفافی بارشیں قرار دیا ہے۔
موسلا دھار بارش کے باعث دارالحکومت سانٹو ڈومنگو میں ایک ہائی وے سرنگ کی دیوار گرنے سے 3 افراد کی موت کی تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ہے۔
ملکہ ترنم نور جہاں کی پچیسویں برسی
- ایک دن قبل
خیبر پختونخوا: سکیورٹی فورسز کی 2کارروائیوں میں فتنہ الخوارج کے 9 دہشتگرد ہلاک
- 3 دن قبل
وزیراعظم کا انڈر 19 ٹیم کے ہر کھلاڑی کیلئے 1 کروڑ روپے انعام کا اعلان
- ایک دن قبل
فیلڈ مارشل عاصم منیر بااثر تزویراتی رہنما کے طور پر ابھرے، فنانشل ٹائمز
- ایک دن قبل
وزیراعظم نے جامع قومی انرجی پلان کی تشکیل کی اصولی منظوری دے دی
- ایک گھنٹہ قبل
مسیحی برادری کل پاکستان سمیت دنیا بھرمیں کرسمس منائے گی
- ایک گھنٹہ قبل
کراچی میں زیر علاج ریبیز کا شکار لڑکا جان سے گیا
- 2 گھنٹے قبل
بانی پاکستان کا یوم پیدائش کل قومی جوش و جذبے سے منایا جائے گا
- ایک گھنٹہ قبل

فیلڈ مارشل عاصم منیر کی ایشیا کپ فاتح پاکستان انڈر19 کرکٹ ٹیم سے ملاقات
- ایک دن قبل

عارف حبیب کنسورشیم نے135 ارب روپے میں پی آئی اے خرید لی
- ایک دن قبل
کسی کو قومی یکجہتی کو نقصان پہنچانے کی اجازت نہیں دی جائے گی، کور کمانڈرز کانفرنس
- ایک گھنٹہ قبل

امریکی ٹینس سٹار وینس ولیمز نے اطالوی اداکار سے شادی کرلی
- 5 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات





