Advertisement
پاکستان

آئندہ 12گھنٹوں کے دوران ملک کے کئی شہروں میں گرج چمک کے ساتھ بارش متوقع

پنجاب اورسندھ کے میدانی علاقوں میں صبح کے وقت دھند اور سموگ چھائی رہے گی

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 سال قبل پر نومبر 23 2023، 10:16 شام
ویب ڈیسک کے ذریعے
آئندہ 12گھنٹوں کے دوران ملک کے کئی شہروں میں گرج چمک کے ساتھ بارش متوقع

محکمہ موسمیات کی پیشگوئی کے مطابق آئندہ بارہ گھنٹے کے دوران بالائی خیبرپختونخوا، گلگت بلتستان، کشمیر، اسلام آباد اورخطہ پوٹھوہارمیں گرج چمک کے ساتھ بارش اورپہاڑوں پر برفباری کا امکان ہے۔اس دوران بعض مقامات پرژالہ باری بھی متوقع ہے۔

پنجاب اورسندھ کے میدانی علاقوں میں صبح کے وقت دھند اور سموگ چھائی رہے گی ، ۔ملک کے دیگر علاقوں میں موسم خشک اور سرد رہے گا ۔آج ریکارڈ کیا گیا بعض شہروں کا درجہ حرارتاسلام آباد آٹھ ڈگری سینٹی گریڈلاہور چودہ ڈگری  سینٹی گریڈ کراچی اکیسپشاور نوکوئٹہ اورمظفرآباد ساتگلگت چھ اورمری پانچ ڈگری سینٹی گریڈرہنے کا امکان ہے ۔  جبکہ کشمیر  میں موسم خشک اورسردرہے گا۔

Advertisement
گلوکارہ ماریہ میر نے لیجنڈ گائیک استاد حامد علی خاں کی شاگردی اختیار کر لی

گلوکارہ ماریہ میر نے لیجنڈ گائیک استاد حامد علی خاں کی شاگردی اختیار کر لی

  • 3 days ago
شاہکار’دیوداس‘ اسٹیج پر پیش کیا جائے گا

شاہکار’دیوداس‘ اسٹیج پر پیش کیا جائے گا

  • 3 days ago
اسپین: دو تیز رفتار ٹرینوں میں خوفناک تصادم، 68 افراد ہلاک

اسپین: دو تیز رفتار ٹرینوں میں خوفناک تصادم، 68 افراد ہلاک

  • an hour ago
قومی اسمبلی میں تنازعہ کشمیر کے پرامن حل کے حق میں قرارداد منظور

قومی اسمبلی میں تنازعہ کشمیر کے پرامن حل کے حق میں قرارداد منظور

  • 2 days ago
اسٹیٹ بینک نے مانیٹری پالیسی کا اعلان کر دیا، شرح سود میں اضافہ

اسٹیٹ بینک نے مانیٹری پالیسی کا اعلان کر دیا، شرح سود میں اضافہ

  • 3 days ago
بھارتی سکیورٹی فورس نے سرکریک سے 4 پاکستانی ماہی گیروں کو گرفتارکرلیا

بھارتی سکیورٹی فورس نے سرکریک سے 4 پاکستانی ماہی گیروں کو گرفتارکرلیا

  • 3 days ago
گلوکار جبران راحیل کی عالمی سطح پر کامیابیاں، بطور پلے بیک سنگر بھی مداحوں کے دل جیت لیے

گلوکار جبران راحیل کی عالمی سطح پر کامیابیاں، بطور پلے بیک سنگر بھی مداحوں کے دل جیت لیے

  • 2 days ago
ایرانی صدر پزشکیان کا مکہ دفاعی معاہدے کے رکن ممالک پر علاقائی اتحاد کے لیے زور

ایرانی صدر پزشکیان کا مکہ دفاعی معاہدے کے رکن ممالک پر علاقائی اتحاد کے لیے زور

  • 3 days ago
سابق آرمی چیف جنرل (ر) عبد الوحید کاکڑ انتقال کرگئے

سابق آرمی چیف جنرل (ر) عبد الوحید کاکڑ انتقال کرگئے

  • 3 days ago
نوشکی: مسلح افرادکی گرلز ڈگری کالج میں فائرنگ، تین طالبات زخمی

نوشکی: مسلح افرادکی گرلز ڈگری کالج میں فائرنگ، تین طالبات زخمی

  • 2 days ago
لام فیشن ویک تمام ترجلوے اور رنگینیاں بکھیرتا اختتام پذیر

لام فیشن ویک تمام ترجلوے اور رنگینیاں بکھیرتا اختتام پذیر

  • 2 days ago
لاہور: لام فیشن ویک کا آغاز، شوبز ستاروں کی ماڈلز کے ہمراہ ریمپ پر واک

لاہور: لام فیشن ویک کا آغاز، شوبز ستاروں کی ماڈلز کے ہمراہ ریمپ پر واک

  • 5 days ago
Advertisement