Advertisement
تفریح

اداکارہ عائزہ خان کے انسٹاگرام پر 9 ملین فالوورز ہوگئے

کراچی: اداکارہ عائزہ خان 9 ملین فالوورز کے ساتھ انسٹاگرام پر سب سے زیادہ فالوورز رکھنے والی اداکارہ بن گئیں ہیں ۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر May 17th 2021, 1:21 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

مشہور فوٹو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر  اداکارہ عائزہ خان نے اپنی ایک تصویر شیئر کی جس میں انہوں نے اپنے چاہنے والوں  کو بتایا کہ  ان کے  انسٹاگرام پر 9 ملین فالوورز ہوگئے ہیں۔انہوں نے  اپنے فالوورز  کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ وہ اپنے تمام فالوورز سے بہت محبت کرتی ہیں۔

View this post on Instagram
 
A post shared by Ayeza Khan (@ayezakhan.ak)

خیال رہے کہ  اس سے قبل اداکارہ ایمن خان انسٹاگرام پر سب سے زیادہ فالوورز رکھنے والی اداکارہ تھیں لیکن  عائزہ خان کے فالوورز کی تعداد میں تیزی سے اضافہ ہونے کے بعد  وہ انسٹاگرام پر سب سے زیادہ فالوکی جانے والی اداکارہ بن گئی ہیں۔

Advertisement
وزیراعظم کا اقوام متحدہ سےخطاب امتِ مسلمہ، امن پسند دنیا کے جذبات کی آواز ہے: اشرفی

وزیراعظم کا اقوام متحدہ سےخطاب امتِ مسلمہ، امن پسند دنیا کے جذبات کی آواز ہے: اشرفی

  • 3 days ago
وزارت اطلاعات نےافغان وزارتِ دفاع کا اسپن بولدک کے قریب پاکستانی چوکی تباہ کرنے کا دعویٰ من گھڑت قرار دیا

وزارت اطلاعات نےافغان وزارتِ دفاع کا اسپن بولدک کے قریب پاکستانی چوکی تباہ کرنے کا دعویٰ من گھڑت قرار دیا

  • 4 days ago
ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی

ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی

  • a day ago
شازیہ رضوان کا شیخوپورہ تھیٹرز کا اچانک دورہ، ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کارروائی

شازیہ رضوان کا شیخوپورہ تھیٹرز کا اچانک دورہ، ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کارروائی

  • 3 days ago
پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط

  • 3 days ago
رباط میں یومِ دفاع و شہدا کی تقریب، مسلح افواج کی قربانیوں کو خراج تحسین

رباط میں یومِ دفاع و شہدا کی تقریب، مسلح افواج کی قربانیوں کو خراج تحسین

  • 3 days ago
ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی

  • 3 days ago
آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین

آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین

  • 19 hours ago
ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر  سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

  • a day ago
امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف

امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف

  • 18 hours ago
ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا

ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا

  • 3 days ago
آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار

آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار

  • 20 hours ago
Advertisement