امریکی سینیٹر برنی سینڈرز کا اسرائیل کےلئے 10 ارب ڈالر کی فوجی امداد کی مخالفت کا اعلان
امریکا کو ان کارروائیوں میں اسرائیل کا ساتھ نہیں دینا چاہیے


واشنگٹن: امریکی سینیٹر برنی سینڈرز نے بائیڈن انتظامیہ کی طرف سے اسرائیل کو 10.1 بلین ڈالر کی فوجی امداد فراہم کرنے کی تجویز کی مخالفت کا اعلان کر دیا۔
الجزیرہ کے مطابق سینیٹر برنی سینڈرز نے سینیٹ اجلاس کے دوران اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ اسرائیلی وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو کی حکومت فلسطینیوں کے خلاف جو کارروائیا ں کر رہی ہے وہ غیر اخلاقی اور بین الاقوامی قانون کی خلاف ورزی ہیں اس لئے امریکا کو ان کارروائیوں میں اسرائیل کا ساتھ نہیں دینا چاہیے۔
انہوں نے کہا کہ امریکا کی طرف سے اسرائیل کو فضائی دفاع کے جدید ترین نظام آئرن ڈوم اور ڈیوڈز سلنگ ڈیفنس سسٹم کی فراہمی کےساتھ ساتھ اس کے فوجی اسلحہ کے ذخائر کو دوبارہ بھرنے سے اسرائیلی وزیر اعظم بنجمن نتین یاہو کی حکومت کو موجودہ جارحانہ فوجی کارروائیوں کی حکمت عملی جاری رکھنے میں مدد ملے گی۔
وزیراعظم کا انڈر 19 ٹیم کے ہر کھلاڑی کیلئے 1 کروڑ روپے انعام کا اعلان
- 13 گھنٹے قبل
استنبول نیول شپ یارڈ میں پاکستان نیوی کے جہاز پی این ایس خیبر کی کمیشننگ تقریب کا انعقاد
- 3 دن قبل
کمبوڈیا میں سرحدی جھڑپوں کے باعث پانچ لاکھ سے زائد افراد بے گھر ہو گئے
- 3 دن قبل
انڈر 19ایشیا کپ فائنل:پاکستان نے بھارت کو عبرتناک شکست دے دی
- 3 دن قبل

میرے لیڈر کے خلاف آج انصاف کے منافی فیصلہ ہوا، سہیل آفریدی کا سزا پرردعمل
- 4 دن قبل

پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی سابق کپتان بسمہ معروف کے ہاں بیٹے کی پیدائش
- 4 دن قبل

فیلڈ مارشل عاصم منیر کی ایشیا کپ فاتح پاکستان انڈر19 کرکٹ ٹیم سے ملاقات
- ایک دن قبل
فیلڈ مارشل عاصم منیر بااثر تزویراتی رہنما کے طور پر ابھرے، فنانشل ٹائمز
- 15 گھنٹے قبل
ریاست کے علاوہ کوئی جہاد کا حکم یا فتویٰ نہیں دے سکتا، چیف آف ڈیفنس فورسزعاصم منیر
- 3 دن قبل
خیبر پختونخوا: سکیورٹی فورسز کی 2کارروائیوں میں فتنہ الخوارج کے 9 دہشتگرد ہلاک
- 3 دن قبل
ملکہ ترنم نور جہاں کی پچیسویں برسی
- 13 گھنٹے قبل

عارف حبیب کنسورشیم نے135 ارب روپے میں پی آئی اے خرید لی
- 15 گھنٹے قبل





