اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے تخفیف اسلحہ سے متعلق پاکستان کی طرف سے پیش کی گئی چار قرا ر دادوں کی منظوری دے دی ہے

شائع شدہ 3 years ago پر Dec 6th 2023, 2:02 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے تخفیف اسلحہ سے متعلق پاکستان کی طرف سے پیش کی گئی چار قرا ر دادوں کی منظوری دے دی ہے جن کا مقصد علاقائی اور عالمی امن و سلامتی کے اہداف کو فروغ دینا ہے۔
ان میں سے تین قرار دادیں علاقائی سطح پر تخفیف اسلحہ اور ملکی روایتی اسلحہ پر قابو پانے سے متعلق ہیں ، چوتھی قرارداد میں جوہری ہتھیار نہ رکھنے والی ریاستوں کےلئے سکیورٹی کی ضمانتیں مانگی گئی ہیں۔
“علاقائی اور ذیلی علاقائی سطحوں پر روایتی ہتھیاروں کے کنٹرول” کی قرارداد کل 193 میں سے 186 ووٹوں کی بھاری اکثریت سے منظور ہوئی۔ بھارت نے قرارداد کے مخالفت کرتے ہوئے اس کے خلاف خلاف ووٹ دیا۔
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی
- 2 days ago

بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق
- 3 days ago

حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ
- 3 days ago

نواب شاہ: تیز رفتار کار اور آئل ٹینکر کی ٹکر سے خواتین اور بچوں سمیت 6 افراد ہلاک
- an hour ago

کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد
- 3 days ago

ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست، فائنل میں پہنچ گیا
- 3 days ago

کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم
- 3 days ago

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے کوریا کو شکست دیکر برانز میڈل جیت لیا
- 2 days ago

ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی
- 3 days ago

پاکستانی وفد آج مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کی سٹرٹیجک سیاسی و دفاعی کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کرے گا
- 3 hours ago

دوشہریوں کی شہادت، پاکستان کا بھارتی ناظم الامورکو طلب کرکے شدید احتجاج
- 2 days ago

لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار
- 2 days ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات





