آگ نے گودام کے باہر ٹھیلوں اور پتھاروں کو بھی اپنی لپیٹ میں لے لیا

شائع شدہ 3 years ago پر Dec 6th 2023, 10:38 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
.jpg&w=3840&q=75)
کراچی : نارتھ کراچی میں پاور ہاؤس کے قریب پھلوں کے گودام میں آگ لگ گئی ۔
حکام کا کہنا ہے کہ آگ نے لکڑی کی وجہ سے ارد گرد کےعلاقہ کو بھی اپنی لپیٹ میں لے لیا ، ریسکیو اور فائر برگیڈ عملہ نے موقع پر بروقت پہنچ کر آگ پر قابو پا لیا ۔
آگ نے گودام کے باہر ٹھیلوں اور پتھاروں کو بھی اپنی لپیٹ میں لے لیا ، گودام میں پڑے پھلوں کی پیٹیوں کی لکڑی سے آگ کی شدت میں مزید اضافہ ہوا ۔
پھلوں کے گودام میں آگ لگ گئی#GNN #NewsUpdates #BreakingNews #GNN_Updates pic.twitter.com/rKnP4Ys7XJ
— GNN (@gnnhdofficial) December 6, 2023

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان ایک ارب بیس کروڑ ڈالر قسط کیلئے سٹاف لیول معاہدہ
- 4 hours ago

پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے
- 2 days ago

صومالیہ میں بحری قزاقوں کے قبضے سے بازیاب تین پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے
- a day ago
پاکستان موسمیاتی تبدیلی کے اثرات سے سب سے زیادہ متاثرہ ممالک میں شامل ہے، انتونیو گوتریس
- 2 hours ago

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ
- a day ago

پاکستان کا مقامی طور پر تیار کردہ ’فتح 4‘ کروز میزائل کے توسیعی ورژن کا کامیاب تجربہ
- 2 days ago

پاکستان اور بحرین کا مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون مزید مستحکم کرنے پراتفاق
- an hour ago

سینیئر بھارتی اداکار نانا پاٹیکر 75 برس کی عمر میں دنیا چھوڑگئے
- 4 hours ago

مہنگائی نے کسان، مزدور اور چھوٹے تاجروں کی کمر توڑ دی: میاں شاہد حسین
- 3 hours ago

لاہور: آوارہ کتے کے حملے میں ڈاکٹر زخمی
- a day ago
فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا
- a day ago

سابق خطیب داتا دربار پر مالی بدعنوانی کے الزامات ثابت، لاکھوں روپے کی ریکوری کا حکم
- a day ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات









