دنیا
- Home
- News
خلیج تعاون کونسل نے مشترکہ سیاحتی ویزوں کی منظوری دےدی
خلیجی ممالک میں سیاحت کی وزارتوں کے درمیان تعاون مزید بڑھے تاکہ علاقے میں معیشت اور سیاحت کو فروغ حاصل ہو سکے
شائع شدہ ایک سال قبل پر دسمبر 7 2023، 9:20 شام
ویب ڈیسک کے ذریعے
خلیج تعاون کونسل نے مشترکہ سیاحتی ویزے کی منظوری دے دی ہے۔ایک نجی چینل کے مطابق سعودی وزیر سیاحت احمد الخطیب نے کہا ہے کہ مشترکہ سیاحتی ویزے کی منظوری سے عالمی سطح پر منفرد ٹورسٹ فرنٹ کی حیثیت سے خلیجی ممالک کی پوزیشن مضبوط ہوگی۔
انہوں نے کہا کہ مشترکہ ویزے سے خلیجی ممالک کے درمیان رابطے موثر انداز میں آگے بڑھیں گے اور جی سی سی ممالک کے درمیان سیاحوں اور مقیم غیرملکیوں کو سیاحت کے لیے آمد رفت میں سہولت ہوگی۔
انہوں نے مزید کہا کہ سعودی وزارت سیاحت کی خواہش ہے خلیجی ممالک میں سیاحت کی وزارتوں کے درمیان تعاون مزید بڑھے تاکہ علاقے میں معیشت اور سیاحت کو فروغ حاصل ہو سکے۔
آرٹیفیشل انٹیلیجنس کے اثرات، گوگل نے ایک دفعہ پھر ہزاروں ملازمیں کو نوکری سے نکال دیا
- 8 منٹ قبل
مسلسل دو روز کمی کے بعد سونے کی قیمت میں ایک دفعہ پھر اضافہ
- 3 گھنٹے قبل
9 مئی واقعات کے ماسٹر مائنڈ بانی پی ٹی آئی کو کیفر کردار تک پہنچا کر جشن منائیں گے،عطا تارڑ
- ایک گھنٹہ قبل
مداراس رجسٹریشن بل: حکومت نے اتحاد تنظیم المدارس دینیہ کے تمام مطالبات تسلیم کرلیے
- 2 گھنٹے قبل
آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کا ممکنہ شیڈول کیا ہو گا؟
- 3 گھنٹے قبل
سال کا سب سے مختصر دن اور طویل رات کوکونسی ہے؟
- 2 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات