میڈیا ذرائع کے مطابق مذاکرات کے دوران پاکستان کی مین لائن تھری منصوبے پرمعاہدہ ہوگا

شائع شدہ 3 سال قبل پر دسمبر 8 2023، 5:13 صبح
ویب ڈیسک کے ذریعے

میڈیا ذرائع کے مطابق نگران وزیرریلوے شاہد اشرف اورچیئرمین مظہرشاہ ماسکوپہنچ گئے۔
روسی وزارت ٹرانسپورٹ نےصدرپیوٹن کی منظوری کےبعد مذاکرات کی دعوت دی۔
میڈیا ذرائع کے مطابق مذاکرات کے دوران پاکستان کی مین لائن تھری منصوبے پرمعاہدہ ہوگا،اور یہ اہم منصوبہ روسی سرمایہ کاری سے مکمل ہوگا۔
جیکب آباد سے تفتان تک 996 کلومیٹر جدید ریلوے لائن بچھائی جائے گی، جس سےایران سے تیزرفتارریل لنک پاکستان ریلوے کیلئے یورپ تک نئی راہیں کھولے گا۔

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
- 3 دن قبل

دسویں پاکستان انڈسٹریل ایکسپو 14 نومبر سے لاہور میں شروع ہوگی
- 3 دن قبل

نئی لالی وڈ فلم ’عاشق رنگ رنگیلے‘ سینما گھروں کی زینت بن گئی
- 21 گھنٹے قبل
پہلے ایل پی جی اوراب بجلی بم گرا دیا گیا
- ایک دن قبل

گرین ٹریکٹرز پروگرام زرعی شعبے میں انقلابی تبدیلی لائے گا، عاشق کرمانی
- 3 دن قبل

پاکستان اور تاجکستان کی مشترکہ فوجی مشق دوستی تھری چراٹ میں اختتام پذیر
- 2 دن قبل

پشاور میں نادرا کا اسسٹنٹ ڈائریکٹر فائرنگ سے جاں بحق
- 2 دن قبل

پاکستانی فلم ’میرا لیاری‘ نے بیلاروس کے معروف لسٹاپڈ فلم فیسٹیول میں اسپیشل جیوری ایوارڈ جیت لیا
- ایک دن قبل

فیلڈ مارشل کا نئے سکیورٹی خطرات سے نمٹنے کے لیے آپریشنل تیاری پر زور
- 3 دن قبل

پولیس افسران کی ترقیوں کے خلاف پنجاب حکومت کی اپیلیں خارج
- 21 گھنٹے قبل

پاکستان فلم انڈسٹری کیلئے نئے چہروں کی تلاش شروع
- 3 دن قبل

ڈی جی آئی ایس پی آر کی لاہور کی جامعات آمد، طلبہ سے خصوصی نشستیں
- ایک دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات







