چلڈرن ڈرامہ انڈسٹری آرڈیننس اور سندھ ایکٹر رائلٹی آرڈیننس کے نام سے دو نئے قوانین تیار
ڈراموں اور فلموں میں کام کرنے والے بچوں کو اسکول کے اوقات میں کام پر نہیں بلایا جائے گا

.jpg&w=3840&q=75)
وزارت ثقافت سندھ نے چلڈرن ڈرامہ انڈسٹری آرڈیننس اور سندھ ایکٹر رائلٹی آرڈیننس کے نام سے دو نئے قوانین تیار کئے ہیں۔
نگراں صوبائی وزیر ثقافت جنیدعلی شاہ کا کہنا ہے کہ چلڈرن ڈرامہ انڈسٹری آرڈیننس کے تحت بچوں کے ورکنگ آور طے کئے جائیں گے۔
قانون کے مسودہ کے مطابق ڈراموں اور فلموں میں کام کرنے والے بچوں کو اسکول کے اوقات میں کام پر نہیں بلایا جائے گا۔
قانون کے مطابق بچوں کو رات دیر تک ریکارڈنگز کیلئے نہیں روکا جائے گا۔
وزارت ثقافت سندھ کے مطابق سندھ ایکٹر رائلٹی آرڈیننس کے تحت فنکاروں کو تحفظ ملے گا، اس کے علاوہ پروٹکشن کمپنیز کی جانب سے فنکاروں کی شکایات کو حل کیا جائے گا اور جو فنکار وزارت ثقافت میں رجسٹرڈ ہیں انہیں رائلٹی دی جائے گی۔
وزیر ثقافت کا کہنا ہے کہ بچوں کو اسکول کے اوقات اور رات دیر تک شوٹ پر بلانے پر کارروائی ہوگی۔انڈسٹری میں کام کرنے والے بچوں کی تعلیم میں خلل نہیں آئے گا، خواہش ہے آرٹسٹ بچے اپنا کام اور تعلیم ساتھ ساتھ جاری رکھیں۔
جنید علی شاہ نے مزید کہا کہ آرڈیننس کی خلاف ورزی پر چائلڈ پروٹیکشن بیورو اور پولیس کارروائی کرے گی۔

لاہور میں مبینہ ویزہ فراڈ، چشم کشا تفصیلات سامنے آگئیں
- 2 دن قبل

سونے کی قیمت میں پھر بڑا اضافہ، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟
- 11 گھنٹے قبل
مصباح ارشد کو مس یونیورس پاکستان منتخب کر لیا گیا
- ایک دن قبل

بھارتی ایئرلائنز کے لیے ایک اور مشکل
- ایک دن قبل
چارٹر طیارہ حادثے کا شکار، دو پائلٹ سمیت 8 افراد ہلاک
- 11 گھنٹے قبل
ملک بھرمیں اچانک تعطیل کا اعلان، کس دن چھٹی ہو گی؟
- 12 گھنٹے قبل
عمران خان سخت سکیورٹی میں اڈیالا جیل سے شفا اسپتال روانہ
- ایک دن قبل

کیا ٹک ٹاک پر اب رقم بھی بھیجی جا سکے گی؟
- ایک دن قبل
’عمران خان کو صحت مند قرار'، عطا تارڑ نے پمز اسپتال میں معائنے اور واپسی اڈیالہ جیل منتقلی کی تصدیق کردی
- 12 گھنٹے قبل
ملک میں سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کا بڑا اضافہ
- ایک دن قبل
ڈیزل سستا ہونے پرکرایوں میں کمی کا اعلان
- ایک دن قبل

لاہور: پاسپورٹ آفس سے چار ملزمان گرفتار
- 12 گھنٹے قبل






