معروف پاکستانی مزاحیہ اداکار لہری2جنوری1929ءکو کان پور انڈ یا میں پید ا ہو ئے ان کا اصل نام سفیر اللہ صدیقی تھا

.jpg&w=3840&q=75)
معروف کا میڈ ین لہری کا95واں یوم پید ائش آج بروز منگل کو منایا جائے گا۔معروف پاکستانی مزاحیہ اداکار لہری2جنوری1929ءکو کان پور انڈ یا میں پید ا ہو ئے ان کا اصل نام سفیر اللہ صدیقی تھا۔
لہری نے فلمی کیر یئر کا آغا ز50کی دہائی میں کیا جو 30سال تک جاری رہا۔ انہوں نے تین سو سے زائد فلموں میں کام کیا ،مزاحیہ اداکاری میں بھی منفر د انداز کے مالک رہے۔اداکارلہری نے نگار ایوارڈ سمیت درجنوں ایوارڈ حاصل کئے، ان کی آخر ی فلم دھنک1986ءمیں ریلیز ہو ئی۔
انہوں نے انسا ن بدلتا ہے،رات کے راہی،فیصلہ،جو کر، آگ، تم ملے پیا ر ملا، بہادر،نوکر،بہاریں پھربھی آئیں گی،افشاں اور رم جھم سمیت کم وبیش تین سو فلموں میں کام کیا۔لہری کو سب سے پہلے1985ءمیں بیرون ملک فلم کی شو ٹنگ کے دوران فالج کا اٹیک ہوا تھا،پھر قوت بینائی میں کمی آنے لگی،اس طرح وہ فلمی دنیا سے آہستہ آہستہ کنا رہ کش ہو تے چلے گئے۔لہری13ستمبر2012ءکو کراچی میں وفا ت پا گئے تھے۔

لاہور میں جشن آزادی اسنوکر رینکنگ ٹورنامنٹ، شوبز شخصیات کی شرکت
- 20 hours ago

بیوی کو لینے سسرال پہنچا، چند لمحوں بعد 5 لاشیں ملیں
- 2 days ago

ملک میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟
- a day ago

ایک ہی دن دو نابالغ لڑکیاں لاپتا، علاقے میں خوف کی فضا
- 2 days ago
وفاقی حکومت کی طرف سے عمران خان کی اسپتال منتقلی کے فیصلے پرنظرثانی کی درخواست دائر
- a day ago

بچوں کی نایاب دماغی بیماری کے خلاف بڑی امید، پرانی دوا کے حیران کن نتائج
- 19 hours ago

پاکستان انگلینڈ ٹیسٹ: بارش نے کھیل روک دیا، قومی ٹیم کی 2 وکٹیں گر گئیں
- 19 hours ago
تاجروں کیلئے ریٹیلراسکیم ایپ لانچ کردی گئی
- 21 hours ago
بالی وڈ اسٹار کے گھر سے سانپ برآمد، خوف و ہراس پھیل گیا
- 21 hours ago

ہم اپنے سپر اسٹار کو عزت نہیں دیتے، اظہر محمود کا بابر اعظم پر بڑا بیان
- 2 days ago

پٹیالہ گھرانے کے نامور گائیک راگا بوائز کی امریکا میں جشن آزادی کے شوز میں شاندار پرفارمنسز
- 20 hours ago

اسلام آباد میں بڑا ایکشن، 275 غیر ملکی گرفتار
- 19 hours ago






