شمالی کوریا کی اشتعال انگیزی پر نظر رکھنے کے لیے امریکاکے ساتھ قریبی رابطے میں ہے، جنوبی کوریا


شمالی کوریا نے اپنے مشرقی ساحل پر کئی کروز مزائل فائر کر دیئے۔
غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق جنوبی کوریا کی فوج کا کہنا ہے کہ شمالی کوریا نے اپنے مشرقی ساحل کے پانیوں میں کئی کروز میزائل فائر کیے ہیں۔جنوبی کوریا کے جوائنٹ چیفس آف اسٹاف (جے سی ایس) نے نئے لانچ کی اطلاع دیتے ہوئے کہا ہے کہ شمالی کوریا نے سنپو کی بندرگاہ کے قریب سے کروز میزائل فائر کئے ہیں تاہم ابھی تک میزائلوں کی تعداد اور قسم واضح نہیں ہے۔
انہوں ے کہا کہ ہماری فوج شمالی کوریا کی اشتعال انگیزی کے اضافی اشارے پر نظر رکھنے کے لیے امریکاکے ساتھ قریبی رابطے میں ہے۔واضح رہے کہ شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن نے حالیہ مہینوں میں اپنی پالیسی کی سمت اور بیان بازی میں تیزی سے جارحانہ انداز اختیار کیا ہے، جس نے کئی معاہدوں کو ختم کر دیا ہے ۔

رباط میں یومِ دفاع و شہدا کی تقریب، مسلح افواج کی قربانیوں کو خراج تحسین
- 11 گھنٹے قبل

ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا
- 6 گھنٹے قبل

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی
- 9 گھنٹے قبل

وزیراعظم کا اقوام متحدہ سےخطاب امتِ مسلمہ، امن پسند دنیا کے جذبات کی آواز ہے: اشرفی
- 14 گھنٹے قبل

پاکستان: مسلسل کمی کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ
- ایک دن قبل

'ہم مشہور ہورہے ہیں تو آپ کو کیا تکلیف ہے'، اداکار گوندا کا ردعمل
- ایک دن قبل

وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، علاقائی کشیدگی کے حل کیلئے مکالمے، سفارتکاری کی اہمیت پر زور
- ایک دن قبل
وزارت اطلاعات نےافغان وزارتِ دفاع کا اسپن بولدک کے قریب پاکستانی چوکی تباہ کرنے کا دعویٰ من گھڑت قرار دیا
- ایک دن قبل

شازیہ رضوان کا شیخوپورہ تھیٹرز کا اچانک دورہ، ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کارروائی
- 10 گھنٹے قبل

ایشین گیمز: اسکواش ایونٹ میں پاکستان کے عاصم اور مہوش علی کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے
- 2 دن قبل

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط
- 10 گھنٹے قبل
حوثی حملے: سعودی عرب، پاکستان، ترکیہ کے فوجی حکام کا ہنگامی اجلاس طلب
- ایک دن قبل







