لاہور: پنجاب کے تمام نجی و سرکاری میڈیکل کالجز کھولنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔ محکمہ سپیشلائزڈ ہیلتھ کیر نے مراسلہ جاری کردیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق پنجاب کے تمام نجی و سرکاری میڈیکل کالجز کو کھولنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔محکمہ سپیشلائزڈ ہیلتھ کیر نے مراسلہ جاری کردیا ہے۔
مراسلہ میں کہا گیا ہے کہ میڈیکل یونیورسٹیز ، میڈیکل کالجز ، ڈیںٹل کالجز ، الائیڈ ہیلتھ سائنسز سکول 27 مئی سے کھولیں جائیں ،کورونا ایس او پیز کے تحت میڈیکل انسٹی ٹیوٹ کھولنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
مراسلہ کے مطابق تمام میڈیکل انسٹی ٹیوٹ میں غیر نصابی سرگرمیوں پر پابندی ہوگی ، پہلے مرحلے میں تھرڈ ایئر اور فورتھ ایئر بی ڈی ایس لے طلبہ کلاسز میں آسکیں گے ، فائنل ایئر ایم بی بی ایس کے طلبہ بھی میڈیکل کالجز میں جا سکیں گے اور تمام طلبہ کو سخت کورونا ایس او پیز کے ساتھ کلاس میں بٹھایا جائے۔
مراسلہ میں کہا گیا ہے کہ فرسٹ اور سیکنڈ ائیر ایم بی بی ایس کے طلبہ کو کالج آنے کی اجازت نہیں ہوگی۔ فرسٹ اور سیکنڈ ائیر کی کلاسز بدستور آن لائن ہوں گی ۔ڈینٹل کالجوں میں بھی تیسرے اور چوتھے سال کے طلبہ آسکیں گے۔میڈیکل اور ڈینٹل اداروں کے تمام طلبہ کی ویکسی نیشن کی جائے گی۔

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب
- 17 hours ago

قومی اسمبلی نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی منظوری دے دی
- 2 days ago

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی
- 2 days ago

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک
- 20 hours ago

گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے
- 2 days ago

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی
- 2 days ago

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی
- 17 hours ago

پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ
- 3 days ago
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع
- 11 hours ago

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا
- 2 days ago

لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ کا لاہور میں آغاز
- 3 days ago

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ
- 2 days ago








