Advertisement
علاقائی

وزیر تعلیم مراد راس کا 7 جون سے تعلیمی ادارے کھولنے کا اعلان

لاہو ر: وزیر تعلیم پنجاب مراد راس نے سات جون سے لاہور سمیت باقی اضلاع میں تعلیمی ادارے کھولنے کا اعلان کردیا۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 4 years ago پر May 26th 2021, 8:51 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

تفصیلا ت کے مطابق  وزیر تعلیم  پنجاب مراد راس نے پنجاب کے تمام ڈسٹرکٹ میں سکول کھولنے کا اشارہ  دیدیا۔ وزیر تعلیم پنجاب مراد راس  نے سات جون سے لاہور سمیت باقی  اضلاع میں تعلیمی ادارے کھولنے کا اعلان  کردیا۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک ٹویٹ میں وزیر تعلیم  پنجاب مراد راس نے کہا  پنجاب کے بیس اضلاع میں تعلیمی ادارے کھولنے کے حوالے سے این سی او سی میں مشاورت ہوئی، بیس اضلاع میں پچاس فیصد حاضری کی پالیسی پر عملدرآمد ہوگا ، گورنمنٹ کے ایس او پیز پر عملدرآمد کیا جائے۔

گزشتہ روز  وزیر تعلیم شفقت محمود کی زیر صدارت بین الصوبائی وزرائے تعلیم اجلاس ہوا تھا،حکومت نے رواں سال کسی کو پروموٹ نہ کرنے کا فیصلہ کیا تھا۔حکومت نے ایس او پیز کے تحت ہر صورت امتحانات لینے کا فیصلہ کیا تھا۔

اجلاس میں فیصلہ کیا گیا تھا کہ موسم گرما کی تعطیلات کم ہوں گی اور  فیصلے صوبے کریں گے۔جبکہ  امتحانات 20 جون کے بعد سے شروع کئے جائیں گے اور  تاریخ کا اعلان متعلقہ صوبے خود کریں گے۔

Advertisement
امریکا ایران کے ساتھ مذاکرات کیلئے اب بھی تیار ہے، ترجمان وائٹ ہاؤس

امریکا ایران کے ساتھ مذاکرات کیلئے اب بھی تیار ہے، ترجمان وائٹ ہاؤس

  • 4 گھنٹے قبل
راولپنڈی: نجی ہاؤسنگ سوسائٹی میں باپ بیٹی کار سمیت برساتی نالے میں  بہہ  گئے

راولپنڈی: نجی ہاؤسنگ سوسائٹی میں باپ بیٹی کار سمیت برساتی نالے میں بہہ گئے

  • 38 منٹ قبل
دورہ انگلینڈ، پاکستانی اسکواڈ میں شامل سپنر ساجد خان انجری کا شکار، ٹیم سے باہر

دورہ انگلینڈ، پاکستانی اسکواڈ میں شامل سپنر ساجد خان انجری کا شکار، ٹیم سے باہر

  • 3 گھنٹے قبل
سوات میں استاد کے وحشیانہ تشدد سے 14 سالہ طالبعلم فرحان جان کی بازی ہار گیا

سوات میں استاد کے وحشیانہ تشدد سے 14 سالہ طالبعلم فرحان جان کی بازی ہار گیا

  • 4 گھنٹے قبل
بھارتی ریاست ہماچل پردیش میں قدیم روایت کے تحت ہونے والی   ایک انوکھی شادی

بھارتی ریاست ہماچل پردیش میں قدیم روایت کے تحت ہونے والی ایک انوکھی شادی

  • 14 منٹ قبل
حالیہ بارشوں اور گلیشئیرز کے پگھلنے سے پنجاب کے دریاؤں میں پانی کے بہاؤ میں مسلسل اضافہ

حالیہ بارشوں اور گلیشئیرز کے پگھلنے سے پنجاب کے دریاؤں میں پانی کے بہاؤ میں مسلسل اضافہ

  • 2 گھنٹے قبل
کوہستان کرپشن اسکینڈل کیس:گرفتار ٹھیکیدار 7 روزہ جسمانی ریمانڈ پر نیب کے حوالے

کوہستان کرپشن اسکینڈل کیس:گرفتار ٹھیکیدار 7 روزہ جسمانی ریمانڈ پر نیب کے حوالے

  • ایک گھنٹہ قبل
بابوسرٹاپ اور شاہراہ قراقرم پر پھنسے سیاحوں کیلئے پاک فوج کا ریسکیو آپریشن

بابوسرٹاپ اور شاہراہ قراقرم پر پھنسے سیاحوں کیلئے پاک فوج کا ریسکیو آپریشن

  • ایک گھنٹہ قبل
مون سون ، چوتھے اسپیل کے دوران کئی شہروں میں نشیبی علاقے زیرِ آب

مون سون ، چوتھے اسپیل کے دوران کئی شہروں میں نشیبی علاقے زیرِ آب

  • 2 گھنٹے قبل
بنگلا دیش فضائیہ کے تربیتی طیارے کے ہائی اسکول کیمپس پر گرنے سے ہلاکتوں کی تعداد 27 ہوگئی

بنگلا دیش فضائیہ کے تربیتی طیارے کے ہائی اسکول کیمپس پر گرنے سے ہلاکتوں کی تعداد 27 ہوگئی

  • 3 گھنٹے قبل
پی ٹی آئی کا مینار پاکستان پر بڑے سیاسی جلسے کا اعلان، باضابطہ درخواست جمع کرا دی

پی ٹی آئی کا مینار پاکستان پر بڑے سیاسی جلسے کا اعلان، باضابطہ درخواست جمع کرا دی

  • ایک گھنٹہ قبل
گلگت بلتستان میں کلاؤڈ برسٹ نے تباہی مچا د، بابو سر ٹاپ کر درجنوں سیاح پھنس گئے

گلگت بلتستان میں کلاؤڈ برسٹ نے تباہی مچا د، بابو سر ٹاپ کر درجنوں سیاح پھنس گئے

  • 4 گھنٹے قبل
Advertisement