Advertisement
ٹیکنالوجی

پاکستان میں مقامی سطح پر موبائل فونز کی تیاری میں اہم پیشرفت

اسلام آباد: پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن (پی ٹی اے ) 19 کمپنیوں کو مقامی سطح پر موبائل فونز بنانے کی اجازت دیدی ۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر May 26th 2021, 7:55 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

تفصیلا ت کے مطابق  پاکستان میں مقامی سطح پر موبائل فونز کی تیاری میں اہم پیشرفت ہوئی ہے۔ پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن (پی ٹی اے ) 19 کمپنیوں کو مقامی سطح پر موبائل فونز بنانے کی اجازت دیدی ۔ 19 غیر ملکی اور مقامی کمپنیاں 2 جی، 3 جی اور 4 جی فونز تیار کریں گی۔

ترجمان پی ٹی اے کا کہنا ہے  کہ ابتدائی طور  پر کمپنیوں کو اگلے دس سالوں کے لئے  اجازت دی گئی ہے۔مینوفیکچررز اپنے  برانڈز بھی تشکیل دے سکیں گے  جو  ’پاکستان میں تیار‘  ثقافت کو فروغ دیں گے۔کمپنیوں کے تیار کردہ موبائل ڈیوائسز پاکستان میں فروخت ہونے کے ساتھ برآمد بھی کیے جائیں گے۔  

ترجمان پی ٹی اے کے مطابق  ڈیوائس مینوفیکچرنگ پلانٹس روزگار کے نئے مواقع پیدا ہونگے، یہ پلانٹس پاکستانی صارفین کے لیے کم قیمت والے ہینڈسیٹ فراہم کرنے میں بھی معاون ثابت ہوں گے۔

خیال رہے کہ پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن (پی ٹی اے) نے رواں سال موبائل ڈیوائس مینوفیکچرنگ ریگولیشنز جاری کیے تھے۔

Advertisement
پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک

  • 21 hours ago
پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی

  • 18 hours ago
اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا

  • 2 days ago
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع

ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع

  • 12 hours ago
مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی

  • 2 days ago
قومی اسمبلی نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی منظوری دے دی

قومی اسمبلی نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی منظوری دے دی

  • 2 days ago
لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ  کا لاہور میں آغاز

لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ کا لاہور میں آغاز

  • 3 days ago
گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے

گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے

  • 3 days ago
پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب

  • 17 hours ago
آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ

  • 2 days ago
پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ

پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ

  • 3 days ago
ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں  ہزارں روپے کی کمی

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی

  • 2 days ago
Advertisement