پاکستان انسانی حقوق اور بنیادی آزادیوں کے تحفظ کے لئے پوری طرح پرعزم ہے ، ترجمان دفتر خارجہ
انتخابی عمل میں کسی بھی شکایت کی صورت میں ملکی قوانین کے ذریعے ان کا قانونی حل موجود ہے


اسلام آباد: ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرہ بلوچ نے پاکستان میں آئندہ عام انتخابات کے حوالے سے اقوام متحدہ کے ہائی کمشنر برائے انسانی حقوق کے دفتر کے ریمارکس پر میڈیا کے سوال کے جواب میں کہا ہے کہ پاکستان ایک جامع جمہوری عمل کو فروغ دینے، قانون کی حکمرانی کو برقرار رکھنے اور انسانی حقوق اور بنیادی آزادیوں کے تحفظ کے لئے پوری طرح پرعزم ہے جس کی ضمانت اس کے قوانین اور آئین میں دی گئی ہے۔
دفتر خارجہ کے مطابق بدھ کو یہاں جاری بیان میں انہوں نے کہا کہ پاکستان کے انتخابی قوانین کے مطابق 8 فروری کو انتخابات کے انعقاد کے لیے سکیورٹی پلانز کو حتمی شکل دے دی گئی ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہمارا عدالتی نظام منصفانہ ٹرائل اور مناسب عمل فراہم کرتا ہے، انتخابی عمل میں کسی بھی شکایت کی صورت میں ملکی قوانین کے ذریعے ان کا قانونی حل موجود ہے۔\

ایشیا کپ کا تنازع شدت اختیار کر گیا، بھارت کی بائیکاٹ کی دھمکیاں
- 6 گھنٹے قبل

پاکستان انڈر-16 والی بال ٹیم کی تاریخی فتح، ایشین چیمپئن بن گئی
- 6 گھنٹے قبل

وزیراعظم سے کونٹینٹ کریئیٹر طلحہ احمد کی ملاقات، اعزازی شیلڈ اور ٹیبلیٹ بطور انعام
- 4 گھنٹے قبل

سعودی شہزادہ الولید بن خالد 20 سال کومہ میں رہنے کے بعد انتقال کر گئے
- ایک گھنٹہ قبل

بھارت میں نیہا کے نام سے رہنے والا بنگلادیشی شہری گرفتار، 20 سال بعد اصلیت بے نقاب
- ایک گھنٹہ قبل

گلستانِ جوہر میں 43 عمارتیں خطرناک قرار، تکنیکی رپورٹ طلب
- 4 گھنٹے قبل

خیبرپختونخوا: اپوزیشن کا سینیٹ انتخابات میں امیدوار دستبردار نہ کرانے کا فیصلہ
- 6 گھنٹے قبل

لانگ مارچ توڑ پھوڑ کیس: علی امین گنڈاپور اور شفقت محمود کو ذاتی حیثیت میں طلبی کا حکم
- 8 گھنٹے قبل

بھارتی تیلگو فلم انڈسٹری کے معروف کامیڈین فِش وینکٹ انتقال کر گئے
- 6 گھنٹے قبل

چکوال میں شدید بارشیں: انفرا اسٹرکچر تباہ، رابطہ پل سیلاب میں بہہ گئے
- 8 گھنٹے قبل
اسرائیل اور شام کے درمیان جنگ بندی کا معاہدہ، خونریزی کے بعد امن کی امید
- 6 گھنٹے قبل

ناراض امیدواروں کی ضد برقرار، پی ٹی آئی کی حکمت عملی میں تبدیلی کا امکان
- 8 گھنٹے قبل