غیر ختمی نتائج کے مطابق علی امین گنڈا پور 2481 ووٹ لے کر پہلے نمبر پر جبکہ مولانا فضل الرحمن نے 1580ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر ہیں

شائع شدہ 3 years ago پر Feb 9th 2024, 2:11 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

عام انتخابات میں غیرسرکاری اور غیر حتمی نتائج آنے کا سلسلہ جاری ہے،
این اے 44 سے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور آزاد امیدوار علی امین گنڈا پور کو مولانا فضل الرحمان پر برتری حاصل ہے،
غیر ختمی غیر سرکاری نتائج کے مطابق علی امین گنڈا پور 2481 ووٹ لے کر پہلے نمبر پر ہیں جبکہ مولانا فضل الرحمن نے 1580ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر ہیں۔
آزاد امیدوارجمشید احمد خان دستی 164 ووٹ لے کرن لیگ کے امیدوار سے آگے ہیں، مسلم لیگ ن کے امیدوارحماد نوازخان ٹیپو 89 ووٹ حاصل کر کے دوسرے نمبر پرہیں۔

ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست، فائنل میں پہنچ گیا
- 3 days ago

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے کوریا کو شکست دیکر برانز میڈل جیت لیا
- 2 days ago

ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی
- 3 days ago

دوشہریوں کی شہادت، پاکستان کا بھارتی ناظم الامورکو طلب کرکے شدید احتجاج
- a day ago

لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار
- a day ago

کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم
- 2 days ago

گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا
- 3 days ago

حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ
- 3 days ago

بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق
- 2 days ago

کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد
- 2 days ago
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی
- a day ago

29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 3 days ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات




