الیکشن کمیشن نے PS-18 گھوٹکی۔ ایک کے دو پولنگ سٹیشنوں اور PK-90 کوہاٹ۔ ایک کے 25پولنگ سٹیشنوں پر دوبارہ پولنگ کا حکم دیا ہے


الیکشن کمیشن نے قومی اسمبلی کے حلقے NA-88 اور سندھ اور خیبرپختونخوا اسمبلی کے دوحلقوں کے چند پولنگ اسٹیشنوں پر دوبارہ پولنگ کا حکم دے دیا ہے۔
متعلقہ پولنگ سٹیشنوں پر دوبارہ پولنگ اس ماہ کی 15تاریخ کو ہوگی اور ان حلقوں کے حتمی نتائج کا اعلان مکمل نتائج کی تیاری کے بعد کیا جائے گا۔الیکشن کمیشن کے ترجمان کے مطابق ہجوم کی جانب سے پولنگ کے سامان کو آگ لگانے کے باعث NA-88 کے 26پولنگ سٹیشنوں پر دوبارہ پولنگ کا حکم دیا ہے۔
#ECP pic.twitter.com/qRGNTG3b08
— Election Commission of Pakistan (OFFICIAL)?? (@ECP_Pakistan) February 10, 2024
اسی طرح الیکشن کمیشن نے PS-18 گھوٹکی۔ ایک کے دو پولنگ سٹیشنوں اور PK-90 کوہاٹ۔ ایک کے 25پولنگ سٹیشنوں پر دوبارہ پولنگ کا حکم دیا ہے جہاں لوگوں نے پولنگ کا سامان چھین کر ضائع کردیا تھا۔

مہمند میں پاک فوج کی بڑی کارروائی، ٹی ٹی پی کے 30 دہشتگرد ہلاک
- 9 گھنٹے قبل

9 مئی کیس: شاہ محمود قریشی کی بریت لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج
- 12 گھنٹے قبل

خیبرپختونخوا کے نئے وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے حلف اٹھا لیا
- 11 گھنٹے قبل

افغان طالبان کے حملے ناکام، پاک فوج کی بھرپور جوابی کارروائی، 50 دہشتگرد ہلاک
- 10 گھنٹے قبل

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان سٹاف لیول معاہدہ، 1.2 ارب ڈالر کی قسط منظور
- 12 گھنٹے قبل

صدر مملکت سے آرمی چیف کی ملاقات، ملکی سیکیورٹی صورتحال پر تفصیلی گفتگو
- 10 گھنٹے قبل
.jpg&w=3840&q=75)
افغان طالبان کی درخواست پر پاکستان کا 48 گھنٹے کے لیے سیز فائر کا اعلان
- 9 گھنٹے قبل

خیبرپختونخوا کے نئے وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے حلف اٹھا لیا
- 11 گھنٹے قبل

خیبرپختونخوا کے نئے وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے حلف اٹھا لیا
- 11 گھنٹے قبل

بھارتی اداکار پنکج دھیر کینسر کے باعث 68 برس کی عمر میں انتقال کرگئے
- 13 گھنٹے قبل

لاہور سے مریدکے تک احتجاج: پولیس نے 253 افراد گرفتار کرلیے
- 13 گھنٹے قبل

پاکستان کا پہلا ہائپر اسپیکٹرل سیٹلائٹ 19 اکتوبر کو لانچ ہوگا
- 11 گھنٹے قبل