Advertisement
پاکستان

منتخب قومی اسمبلی کا اجلاس 29 فروری کو کرانے کا امکان

آئین کے آرٹیکل 91 کے تحت انتخابات کے بعد 21 روز کے اندر نئی قومی اسمبلی کا اجلاس بلایا جائے گا

GNN Web Desk
شائع شدہ ایک سال قبل پر فروری 12 2024، 1:43 صبح
ویب ڈیسک کے ذریعے
منتخب قومی اسمبلی کا اجلاس 29 فروری کو کرانے  کا امکان

اسلام آباد: نئی منتخب قومی اسمبلی کا اجلاس 29 فروری کو ہونے کا امکان ہے۔

ذرائع کے مطابق نئی قومی اسمبلی کے پہلے اجلاس کی صدارت اسپیکر راجہ پرویز اشرف کریں گے، افتتاحی اجلاس میں نئے منتخب ارکان حلف اٹھائیں گے۔

کامیابی کے نوٹفکیشن کے بعد خواتین60 اورغیر مسلم 10نشستوں کی سیاسی جماعتوں کو ایلو کیشن ہو گی۔ آزاد امید واروں کو 3 دن کے اندر کسی پارٹی کو جوائن کرنے کی مہلت دی جائے گی۔

ذرائع کا کہنا ہے راجہ پرویز اشرف نئے منتخب ارکان سے حلف لیں گے، قانون کے تحت الیکشن کے بعد 14 روز کے اندر نئے منتخب ارکان کا نوٹیفکیشن جاری ہو گا۔

آئین کے آرٹیکل 91 کے تحت انتخابات کے بعد 21 روز کے اندر نئی قومی اسمبلی کا اجلاس بلایا جائے گا۔

Advertisement
راولپنڈی کور میں تقریب،166 فوجی آفیسرز اور جوانوں کو ملٹری اعزاز سے نوازا گیا

  • 11 گھنٹے قبل
حضرت شاہ حسین کاسالانہ عرس،لاہورمیں کل عام تعطیل ہوگی،نوٹیفکیشن جاری

 پی ایس ایل : اسلام آبا دیونائیٹڈ کا ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ،قلندرز کی بیٹنگ جاری

  • 8 گھنٹے قبل
ٹیرف جنگ: امریکی ٹیرف کے جواب میں چین نے امریکی مصنوعات پر ٹیرف 125 فیصدعائد کردیا

ٹیرف جنگ: امریکی ٹیرف کے جواب میں چین نے امریکی مصنوعات پر ٹیرف 125 فیصدعائد کردیا

  • 11 گھنٹے قبل
بنگلہ دیشی دار الحکومت ڈھاکا میں 4.3 شدت کا زلزلہ، شہریوں میں خوف و ہراس پھیل 

بنگلہ دیشی دار الحکومت ڈھاکا میں 4.3 شدت کا زلزلہ، شہریوں میں خوف و ہراس پھیل 

  • 8 گھنٹے قبل
پاکستان ریلوے کو جدید ادارے میں تبدیل کرنے کی بنیاد رکھ دی گئی ہے ، وزیر ریلوے

جوڈیشل کمیشن اجلاس: جسٹس علی باقر نجفی کو سپریم کورٹ کا ججز بنانے کی منظوری

جوڈیشل کمیشن اجلاس: جسٹس علی باقر نجفی کو سپریم کورٹ کا ججز بنانے کی منظوری

  • 11 گھنٹے قبل
چین  کا  امریکی ٹیرف میں اضافے کے جواب میں ہالی وڈ فلموں کی درآمد محدود کرنے کااعلان

چین کا امریکی ٹیرف میں اضافے کے جواب میں ہالی وڈ فلموں کی درآمد محدود کرنے کااعلان

  • 8 گھنٹے قبل
اسٹاک ایکسچینج میں مندی، انڈیکس میں 1335 پوائنٹس کی کمی

پی ایس ایل 10:راولپنڈی اسٹیڈیم میں رنگارنگ افتتاحی تقریب آغاز

  • 10 گھنٹے قبل
اسرائیلی فوج غزہ جنگ سے تنگ آگئی،   بڑے انکشافات سامنے آ گئے

اسرائیلی فوج غزہ جنگ سے تنگ آگئی، بڑے انکشافات سامنے آ گئے

  • 8 گھنٹے قبل
مسلمانوں کو  اسرائیلی مصنوعات کا بائیکاٹ کرنا چاہیے، حافظ طاہر اشرفی