پروفیسرمحمد ابراہیم نے ایک بیان میں کہا کہ پی ٹی آئی جس کیساتھ بھی حکومت بناناچاہےان کواختیارہے،جماعت اسلامی کانام استعمال کرنےکااخلاقاً کوئی جوازنہیں بنتا

.jpg&w=3840&q=75)
امیر جماعت اسلامی خیبر پختونخوا نے واضح کیا ہے کہ پی ٹی آئی کےساتھ کوئی اتحاد نہیں ہوا۔
پروفیسرمحمد ابراہیم نے ایک بیان میں کہا کہ پی ٹی آئی جس کیساتھ بھی حکومت بناناچاہےان کواختیارہے،جماعت اسلامی کانام استعمال کرنےکااخلاقاً کوئی جوازنہیں بنتا۔
یاد رہے کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے ترجمان رؤف حسن نے کہا تھا کہ وفاق اور پنجاب میں ایم ڈبلیو ایم کے ساتھ جب کہ خیبر پختونخوا میں جماعت اسلامی کے ساتھ مل کر حکومت بنائیں گے۔
پی ٹی آئی کے آزاد امیدوار عوامی مینڈیٹ رکھتے ہیں،عوامی مینڈیٹ کے تحفظ کیلئے جماعت اسلامی کی ضرورت پڑی تو خوش آمدید کہیں گے ،عوامی مینڈیٹ کے احترام میں ضرورت پڑی تو جماعت اسلامی پی ٹی آئی کا ساتھ دے گی۔
جماعت اسلامی اور پی ٹی آئی کے مابین حکومت سازی کے لیے رابطے ہوئے ہیں ،نائب امیر جماعت اسلامی لیاقت بلوچ نے تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ پی ٹی آئی سے رابطہ ہوا ہے،تاحال کوئی حتمی فیصلے نہیں ہوئے۔
جاپان،شمال مشرقی خطے میں چھ اعشاریہ سات شدت کا زلزلہ
- ایک دن قبل
پاکستان جلد سٹیلائٹ انٹرنیٹ کا آغاز کرے گا، شزہ فاطمہ خواجہ
- 3 دن قبل
وزیراعظم کا مذاکرات اورسفارت کاری کے ذریعے تنازعات کے پرامن حل پرزور
- ایک دن قبل
انڈر 19 ایشیا کپ: گروپ اے کے میچ میں پاکستان کی ملائیشیا کو 297 رنز سے شکست
- ایک دن قبل

ہم دشمن کو چھپ کے نہیں للکار کر مارتے ہیں، چیف آف ڈیفینس فورسز عاصم منیر
- 3 دن قبل

سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی
- 3 گھنٹے قبل
پاک فوج کی توجہ اندرونی وبیرونی مسائل سے نمٹنے پرمرکوز ہے،فیلڈمارشل
- 4 گھنٹے قبل
سابق ڈی جی آئی ایس آئی فیض حمیدکو 14سال قیدبامشقت کی سزا
- ایک دن قبل

فی تولہ سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
- ایک دن قبل

باکو سنیما بریز فلم فیسٹیول میں تین پاکستانی فلموں کی نمائش
- 2 گھنٹے قبل
لاہور رنگ روڈ پیدل عبور کرنے والے شہری پر مقدمہ درج، گرفتار
- ایک دن قبل
ملک کے بیشتر حصوں میں موسم سرد اورابرآلودرہے گا
- ایک دن قبل



