عوام الناس کو مطلع کیا جاتا ہے کہ الیکشن کمیشن آف پاکستان کا صرف ایک اصلی آفیشل ٹویٹر ایکس اکاونٹ ہے، الیکشن کمیشن


الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ایکس پر اپنے آفیشل ہینڈل سے متعلق وضاحت جاری کی گئی ہے۔
اس حوالے سے کی جانے والی پوسٹ میں کہا گیا ہے کہ ، ’عوام الناس کو مطلع کیا جاتا ہے کہ الیکشن کمیشن آف پاکستان کا صرف ایک اصلی آفیشل Twitter ’X‘اکاونٹ ہے۔‘
پریس ریلیز
— Election Commission of Pakistan (OFFICIAL)?? (@ECP_Pakistan) February 16, 2024
عوام الناس کو مطلع کیا جاتا ہے کہ الیکشن کمیشن آف پاکستان کا صرف ایک اصلی آفیشل Twitter ‘X’اکاونٹ ہے، جو کہ GREY tick کے ساتھ رجسٹرڈ ہے۔ باقی تمام Twitter ‘X’اکاونٹس جعلی ہیں۔#ECP pic.twitter.com/XE79eEYY3H
الیکشن کمیشن کا مزید کہنا ہے کہ یہ اکاؤنٹ GREY tick کے ساتھ رجسٹرڈ ہے۔
صارفین کو بتایا گیا ہے کہ الیکشن کمیشن آف پاکستان سے منسوب دیگر تمام Twitter ’X‘اکاونٹس جعلی ہیں۔

سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریزکیلئے صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر، ون ڈے ٹرائی سیریزمیں شاہین آفریدی کپتان برقرار
- 11 گھنٹے قبل

پاکستانی وفد آج مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کی سٹرٹیجک سیاسی و دفاعی کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کرے گا
- 18 گھنٹے قبل

لاہور میں مس پاکستان کے سالانہ مقابلے، فاتحین کے ناموں کا اعلان
- 15 گھنٹے قبل

نواب شاہ: تیز رفتار کار اور آئل ٹینکر کی ٹکر سے خواتین اور بچوں سمیت 6 افراد ہلاک
- 16 گھنٹے قبل

اہلیہ پرتشدد کے الزام میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکے شوہرگرفتار کر لیا گیا
- 11 گھنٹے قبل

دوشہریوں کی شہادت، پاکستان کا بھارتی ناظم الامورکو طلب کرکے شدید احتجاج
- 3 دن قبل

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے کوریا کو شکست دیکر برانز میڈل جیت لیا
- 3 دن قبل

لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار
- 2 دن قبل
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی
- 3 دن قبل

بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق
- 3 دن قبل
نائیجیریا: فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ
- 11 گھنٹے قبل

کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد
- 4 دن قبل






