پولیس نے مجرمان کی تلاش شروع کر دی ہے

شائع شدہ a year ago پر Feb 20th 2024, 11:55 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

طرابلس: لیبیا کے دارالحکومت طرابلس میں ملیشیا گروپ کے خلاف مسلح حملے میں 10 افراد ہلاک ہو گئے۔
ٹی آر ٹی کے مطابق طرابلس پولیس کے سربراہ حلیل وحیبے نے کہا کہ نامعلوم افراد کی جانب سے ابو سلیم کے علاقے میں ایک گھر میں سٹیبلٹی سپورٹ یونٹ ملیشیا سمیت ایک گروپ کے خلاف مسلح حملہ کیا گیا جس میں 10 افراد ہلاک ہوگئے۔
پولیس نے مجرمان کی تلاش شروع کر دی ہے۔ دوسری جانب لیبیا میں اقوام متحدہ کے امدادی مشن ( یو این ایس ایم آئی ایل ) کی طرف سے حملے کی مذمت کی گئی ہے ۔

ملک میں سیاسی استحکام اجتماعی کاوشوں کا نتیجہ ہے،پاکستان دوبارہ اپنے پاؤں پر کھڑا ہو چکا ہے،وزیر اعظم
- 18 گھنٹے قبل

جراسک پارک کی ساتویں فلم ’ ری برتھ‘ کا نیا ٹریلر ریلیز
- 3 گھنٹے قبل

تحریک آزادی کشمیر کے عظیم رہنما محمد افضل گورو کا آج یوم شہادت
- 4 گھنٹے قبل

میکسیکوکے جنوبی علاقے میں المناک بس حادثہ،41 افراد ہلاک
- 3 گھنٹے قبل
سہ ملکی سیریز:نیوزی لینڈ کے خلاف میچ میں حارث رؤف انجری کا شکا ر ہو گئے
- 18 گھنٹے قبل

وزیر صحت سوشل میڈیا پرنامناسب تبصرہ کرنے پر وزارت سے فارغ
- 4 گھنٹے قبل

تحریک انتشار والے ہمارے نہیں بلکہ پاکستان کے مخالف ہیں، وفاقی وزیرعطا تارڑ
- 19 گھنٹے قبل

پاکستان نیوی خطے میں امن، استحکام کے لیے اپنا کردار ادا کر رہی ہے: نوید اشرف
- 15 گھنٹے قبل

صہیونی فورسز نے 3 اسرائیلی قیدیوں کی رہائی کے بدلے 183 فلسطینیوں کو رہا کر دیا گیا
- 3 گھنٹے قبل

کراچی میں بڑھتے حادثات کے تدارک کےلئے شہر میں ڈمپرز کے داخلے پر پابندی
- ایک گھنٹہ قبل

اسحاق ڈار کا ایرانی ہم منصب سے ٹیلی فونک رابطہ، مشرق وسطیٰ کی صورتحال پر تبادلہ خیال
- ایک گھنٹہ قبل

امریکا اور جاپان سمیت 16 ممالک سے مزید 118 سے پاکستانی بے دخل
- 3 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات