پاک فوج 300 ڈرونز کے ذریعے متاثرہ علاقوں کی فضائی نگرانی کر رہی ہے۔

شائع شدہ 3 years ago پر Feb 22nd 2024, 2:59 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

اپر کوہستان: بالائی کوہستان کے علاقے بھاشا کے مقام پر لینڈ سلائیڈنگ کے باعث شاہراہ قراقرم ایک بار پھر بند ہو گئی جس سے گاڑیوں کی قطاریں لگ گئیں اور بڑی تعداد میں مسافر پھنس گئے۔
اس سے قبل شاہراہ قراقرم پر موسلا دھار بارش اور برف باری کے باعث نو مقامات پر سڑک بلاک ہوگئی تھی جس کے نتیجے میں شاہراہ پر 1055 مسافروں کو لے جانے والی 95 گاڑیاں پھنس گئی تھیں۔
شدید بارش اور برف باری کے بعد شاہراہ قراقرم پر ریسکیو آپریشن کرتے ہوئے پاک فوج کے جوانوں نے پھنسی تمام گاڑیوں اور مسافروں کو بحفاظت نکال لیا۔
ریسکیو آپریشن کے دوران پاک فوج نے ڈیم سائٹ ایریا اور بشیداس کیمپ کے قریب پھنسے ہوئے 80 سے زائد مسافروں کو کھانا بھی فراہم کیا جس کے بعد تمام گاڑیوں اور مسافروں کو بحفاظت نکال لیا گیا۔

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک
- a day ago

امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک
- 4 hours ago

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی
- a day ago

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی
- 2 days ago

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ
- 2 days ago

ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت
- 3 hours ago
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع
- 21 hours ago

دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا
- an hour ago

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب
- a day ago

وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال
- an hour ago

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی
- 2 days ago

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا
- 2 days ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات






