سنی اتحاد کونسل کی جانب سے نامزد کردہ وزیر اعظم عمر ایوب نے کہا کہ مولانا فضل الرحمان سمیت تمام جماعتوں سے ووٹ مانگنا ہماری ذمہ داری ہے
سنی اتحاد کونسل کی جانب سے نامزد وزیراعظم عمرایوب ، جے یو آئی کے سرپرست مولانا فضل الرحمان کے گھر پہنچ گئے۔
تفصیلات کے مطابق مولانا فضل الرحمن کا قومی اسمبلی میں اپوزیشن میں بیٹھنے کے بیان کے بعد سنی اتحاد کونسل کے نامزد وزیر اعظم عمر ایوب ان کے گھر پہنچ گئے۔
سنی اتحاد کونسل کی جانب سے نامزد کردہ وزیر اعظم عمر ایوب نے کہا کہ مولانا فضل الرحمان سمیت تمام جماعتوں سے ووٹ مانگنا ہماری ذمہ داری ہے۔
ملاقات کے بعد ایک صحافی نے عمر ایوب سے سوال کیا کہ کیا بانی پی ٹی آئی کو ان کی مولانا فضل الرحمن سے ملاقات کا پتہ ہے؟ اس پر عمر ایوب نے جواب دیا کہ کیوں نہیں۔
یاد رہے کہ نامزد وزیر اعظم عمر ایوب نے کہا کہ مولانا فضل الرحمان سے اسپیکر اور وزیر اعظم کے لیے ووٹ مانگنے آیا ہوں۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کاغزہ کی پٹی پر قبضہ کرنے کا اعلان
- 2 گھنٹے قبل
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کے خلاف ملک بھر میں یوم یکجہتی کشمیرمنایا جا رہا ہے
- 2 گھنٹے قبل
اسماعیلی کمیونٹی کے روحانی پیشوا پرنس کریم آغا خان انتقال کرگئے
- ایک گھنٹہ قبل
گورنر سندھ کی تھائی لینڈ کے قونصل جنرل سے ملاقات
- 10 گھنٹے قبل
پی سی بی نے پاکستان سپر لیگ کے دسویں ایڈیشن کا لوگو جاری کردیا
- ایک گھنٹہ قبل
اسلام آباد ہائی کورٹ کے ججز کی سینیارٹی کا معاملہ دوبارہ زیر غور
- 13 گھنٹے قبل
پاکستان میں ہر 25 واں شہری ہیپاٹائٹس سی میں مبتلا
- 24 منٹ قبل
فلسطینی ریاست کے قیام کے بغیر اسرائیل سے تعلقات قائم نہیں ہوں گے، سعودیہ عرب
- ایک گھنٹہ قبل
5 فروری کشمیرڈے، ملک بھر میں عام تعطیل کااعلان
- 13 گھنٹے قبل
وزیر مذہبی امور نے عازمین حج کیلئے ریلیف کا اعلان کر دیا
- 13 گھنٹے قبل
پاکستان بھر میں اسلام آباد کو ماڈل کے طور پر پیش کریں گے ، وزیر اعظم
- 10 گھنٹے قبل
مراکش کشتی حادثہ : میں ملنے والی 13 لاشوں کی شناخت کا عمل مکمل کرلیا گیا
- 15 گھنٹے قبل