مخصوص نشستوں پر منتخب اراکین کی اسمبلی میں موجودگی کےبغیر ایوان نامکمل ہے، بیرسٹر گوہر
فارم 47 کے جن حاملین کو ایوان کا حصہ بناکر کارروائی چلائی جا رہی ہے انکے اہلِ خانہ اور بچے تک ماننے کو تیار نہیں کہ یہ جیتے ہوئے ہیں، رہنما پی ٹی آئی

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ آئین کےآرٹیکل 51 کےمطابق خواتین اور اقلیتوں کی مخصوص نشستوں پر منتخب اراکین کی اسمبلی میں موجودگی کےبغیر ایوان نامکمل ہے۔
آئین کےآرٹیکل 51کےمطابق خواتین اور اقلیتوں کی مخصوص نشستوں پر منتخب اراکین کی اسمبلی میں موجودگی کےبغیر ایوان نامکمل ہے۔
— Barrister Gohar Khan (@BarristerGohar) March 1, 2024
سپریم کورٹ نے صوبہ پنجاب کے معاملے میں اپنے فیصلے میں 25 ارکان کی کمی کے باعث الیکشن رکوایا تھا۔ اس وقت قومی اسمبلی میں 23 اراکین(غیرمسلم… pic.twitter.com/3qjmvJh8YN
سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر اینے پیغام میں بیرسٹر گوہر نے کہا کہ سپریم کورٹ نے صوبہ پنجاب کے معاملے میں اپنے فیصلے میں 25 ارکان کی کمی کے باعث الیکشن رکوایا تھا۔ اس وقت قومی اسمبلی میں 23 مخصوص نشستیں جس میں 3 غیرمسلم، 8 خیبرپختونخوا سے اور 12 پنجاب سے کم ہیں۔
انہوں نے کہا کہ ان اراکین کی عدم موجودگی میں ایوان نامکمل ہےجبکہ دستوری طور پر ایوان کی کسی بھی کارروائی کو آگےبڑھانے کیلئے ایوان کا مکمل کیا جانا ضروری ہے۔
بیرسٹر گوہر نے مزید کہا کہ فارم 47 کے جن حاملین کو ایوان کا حصہ بناکر کارروائی چلائی جا رہی ہے انکے اہلِ خانہ اور بچے تک ماننے کو تیار نہیں کہ یہ جیتے ہوئے ہیں۔

خیبرپختونخوا : رواں سال کے پہلے آٹھ ماہ کے دوران دہشت گردی کے 605 واقعات رپورٹ
- 14 hours ago

خیبرپختونخوا کابینہ اجلاس طلب، 31 نکاتی ایجنڈے پر غور ہوگا
- 14 hours ago

اسرائیلی فوج نے مغربی کنارے میں قائم مسجد کے زیرِ تعمیر مینار کومنہدم کر دیا
- 2 hours ago

پنجاب کے ضلع اٹک میں تیل و گیس کی بڑی دریافت
- 3 hours ago

فیشن اور لگژری کی پہچان سمجھے جانے والے برانڈ ’ارمانی‘ کے بانی 91 برس کی عمر میں انتقال کرگئے
- 2 hours ago

اسلام آباد، پشاور اور ملک کے مختلف شہروں میں زلزلے کے شدید جھٹکے
- 14 hours ago

بلوچستان حکومت نے 5 اور 6 ستمبر کو صوبے بھر میں موبائل انٹرنیٹ سروسز معطل رکھنے کا فیصلہ
- 3 hours ago

پاکستانی گلوکارہ قرۃ العین بلوچ ریچھ کے حملے میں زخمی
- 3 hours ago

فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے والے ممالک کیلئے مسائل بڑھ جائیں گے، امریکا کی دھمکی
- 3 hours ago

بھارت کی جانب سے دریاؤں میں چھوڑے گئے اضافی پانی نے جنوبی پنجاب میں تباہی مچا دی
- 4 hours ago

آئی سی سی: ویمنز کرکٹ ورلڈ کپ کے ٹکٹس اور افتتاحی تقریب کی تفصیلات کا اعلان
- an hour ago

ڈی جی آئی ایس پی آرکا مری کے مختلف تعلیمی اداروں کا دورہ
- 31 minutes ago