سیکرٹری ایوی ایشن سیف انجم نے وفاقی وزیر کو وزارت سے متعلق اہم امور اور جاری منصوبوں پر بریفنگ بھی دی

شائع شدہ 3 years ago پر Mar 13th 2024, 3:03 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

وفاقی وزیر خواجہ محمد آصف نے وزارت ہوابازی کا چارج سنبھال لیا۔ وفاقی وزیر کی دفتر آمد پر وفاقی سیکرٹری سیف انجم سمیت اعلی افسران نے خیر مقدم کیا۔
سیکرٹری ایوی ایشن سیف انجم نے وفاقی وزیر کو وزارت سے متعلق اہم امور اور جاری منصوبوں پر بریفنگ بھی دی۔
اسی کے ساتھ وفاقی وزیر برائے توانائی ڈاکٹر مصدق ملک نے بھی پاور ڈویژن کا چارج سنبھال لیا۔ ترجمان وزارت توانائی (پاور ڈویژن)کے منگل کو جاری بیان کے مطابق وزارت کے سینئر افسران نے وفاقی وزیر کو خوش آمدید کہا ۔
وزیر توانائی ڈاکٹر مصدق ملک نے کہا کہ پاور سیکٹر میں اصلاحات موجودہ حکومت کی ترجیحات میں شامل ہیں۔
کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا
- 3 days ago

پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی
- 2 days ago

پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری
- 2 days ago

وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت
- 2 days ago

ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'
- a day ago

مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے
- 3 days ago

جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا
- 2 days ago
بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک
- 2 days ago

پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ
- 2 days ago

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک
- 2 days ago

ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید
- 3 days ago

پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 2 days ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات





