Advertisement
پاکستان

سمندر میں لاپتہ ماہی گیروں کی تلاش کے لئے پاک بحریہ اور میری ٹائم سکیورٹی ایجنسی کا آپریشن جاری

12 ماہی گیروں کے جسد خاکی سمندر سے تلاش کر لئے گئے ہیں

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Mar 13th 2024, 8:47 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
سمندر میں لاپتہ ماہی گیروں کی تلاش کے لئے پاک بحریہ اور میری ٹائم سکیورٹی ایجنسی کا آپریشن جاری

راولپنڈی: سمندر میں لاپتہ ماہی گیروں کی تلاش کے لئے پاک بحریہ اور میری ٹائم سیکیورٹی ایجنسی کا آپریشن جاری ہے۔

آئی ایس پی آر کے مطابق اب تک 12 ماہی گیروں کے جسد خاکی سمندر سے تلاش کر لئے گئے ہیں جبکہ 2لاپتہ ماہی گیروں کی تلاش کا عمل تا حال جاری ہے۔

Advertisement
Advertisement