آن لائن مہم پاکستان کے خلاف ایک سازش اور ملک کی معیشت پر حملہ ہے


وزیر اطلاعات و نشریات عطا اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کی طرف سے بے بنیاد آن لائن مہم کے باوجود پاکستان کی جی ایس پی پلس حیثیت برقرار رہے گی۔
آج (بدھ) اسلام آباد میں ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ یہ آن لائن مہم پاکستان کے خلاف ایک سازش اور ملک کی معیشت پر حملہ ہے۔
انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی یہ مطالبہ اس تناظر میں کررہی ہے کہ ان کے بانی رہنما کو جیل میں سہولیات فراہم نہیں کی جارہی ہیں۔ انہوں نے وضاحت کی کہ پی ٹی آئی کے بانی رہنما کو دی جانے والی
سہولیات جیل میں موجود کسی اور قیدی کو میسر نہیں ہیں۔
جیل میں دو ہفتوں کے لئے ملاقاتوں پر پابندی کے حوالے سے وزیر اطلاعات نے واضح کیا کہ یہ صرف ایک جیل کےلئے نہیں ہے۔ انہوں نے کہا سکیورٹی خدشات کے تناظر میں اڈیالہ ، میانوالی اور ڈیرہ غاز خان جیلوں کا سکیورٹی آڈٹ کیا جارہاہے۔

29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 4 days ago

گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا
- 4 days ago

کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم
- 3 days ago

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے کوریا کو شکست دیکر برانز میڈل جیت لیا
- 2 days ago

کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد
- 3 days ago

ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی
- 3 days ago

بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق
- 3 days ago
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی
- 2 days ago

لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار
- 2 days ago

ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست، فائنل میں پہنچ گیا
- 3 days ago

دوشہریوں کی شہادت، پاکستان کا بھارتی ناظم الامورکو طلب کرکے شدید احتجاج
- 2 days ago

حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ
- 3 days ago




