وزارت آمد پر سیکرٹری داخلہ آفتاب اکبر درانی او ر دیگر اعلیٰ افسران نے انہیں خوش آمدید کہا

شائع شدہ 3 years ago پر Mar 13th 2024, 10:13 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

وزیر داخلہ محسن نقوی نے ملک بھر میں عوام کے تحفظ کو ہر قیمت پر یقینی بنانے کے عزم کا اظہار کیاہے۔
انہوں نے یہ بات وزارت کا قلمدان سنبھالنے کے بعد آج اسلام آباد میں اعلیٰ سطح کےاجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کہی، قبل ازیں وزارت آمد پر سیکرٹری داخلہ آفتاب اکبر درانی او ر دیگر اعلیٰ افسران نے انہیں خوش آمدید کہا۔
محسن نقوی کو وزارت داخلہ کے تحت کام کرنے والے مختلف شعبوں اور اداروں پر تفصیلی بریفنگ دی گئی۔

کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم
- 3 days ago

نواب شاہ: تیز رفتار کار اور آئل ٹینکر کی ٹکر سے خواتین اور بچوں سمیت 6 افراد ہلاک
- 15 minutes ago

لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار
- 2 days ago
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی
- 2 days ago

ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی
- 3 days ago

پاکستانی وفد آج مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کی سٹرٹیجک سیاسی و دفاعی کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کرے گا
- 2 hours ago

حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ
- 3 days ago

کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد
- 3 days ago

بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق
- 3 days ago

دوشہریوں کی شہادت، پاکستان کا بھارتی ناظم الامورکو طلب کرکے شدید احتجاج
- 2 days ago

ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست، فائنل میں پہنچ گیا
- 3 days ago

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے کوریا کو شکست دیکر برانز میڈل جیت لیا
- 2 days ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات




