شاہدہ پروین بھی اپنی والدہ کی طرح کافی گانے میں مہارت رکھتی تھیں اور انہوں نے مختلف صوفی شعرا بالخصوص حضرت غلام فرید کی مختلف کافیوں کو بڑی مہارت کے ساتھ گایا


آج (بدھ) پاکستان کی نامور کلاسیکی گلوکارہ شاہدہ پروین کی اکیسویں برسی ہے ۔
شاہدہ پروین مشہور گلوکارہ اور کافی گائیک زاہدہ پروین کی بیٹی تھیں۔ انہوں نے موسیقی کے اسرار و رموز اپنی والدہ کے علاوہ استاد اختر حسین خان، استاد فتح علی خان اور استاد چھوٹے غلام علی خان سے سیکھے۔
شاہدہ پروین بھی اپنی والدہ کی طرح کافی گانے میں مہارت رکھتی تھیں اور انہوں نے مختلف صوفی شعرا بالخصوص حضرت غلام فرید کی مختلف کافیوں کو بڑی مہارت کے ساتھ گایا ۔
شاہدہ پروین 13 مارچ 2003 کے دن لاہور میں وفات پا گئیں اور لاہور ہی میں میانی صاحب کے قبرستان میں آسودہ خاک ہوئیں۔حکومت پاکستان نے ان کے انتقال کے بعد انہیں صدارتی تمغہ برائے حسن کارکردگی عطا کیا تھا۔

پاکستانی وفد آج مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کی سٹرٹیجک سیاسی و دفاعی کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کرے گا
- 2 گھنٹے قبل

لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار
- 2 دن قبل

بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق
- 3 دن قبل
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی
- 2 دن قبل

دوشہریوں کی شہادت، پاکستان کا بھارتی ناظم الامورکو طلب کرکے شدید احتجاج
- 2 دن قبل

ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی
- 3 دن قبل

نواب شاہ: تیز رفتار کار اور آئل ٹینکر کی ٹکر سے خواتین اور بچوں سمیت 6 افراد ہلاک
- ایک گھنٹہ قبل

کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم
- 3 دن قبل

کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد
- 3 دن قبل

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے کوریا کو شکست دیکر برانز میڈل جیت لیا
- 2 دن قبل

ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست، فائنل میں پہنچ گیا
- 3 دن قبل

حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ
- 3 دن قبل







