آخری تاریخ 15 اپریل 2024 مقرر کی گئی ہے


سکھر: علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی ریجنل کیمپس سکھر میں سمسٹر بہار 2024 کے دوسرے مرحلے میں داخلوں کی آخری تاریخ 15 اپریل 2024 مقرر کر دی گئی ہے۔
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے ایڈیشنل ریجنل ڈائریکٹر عطا حسین موسوی کے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے سمسٹر بہار 2024 کے دوسرے مرحلے کے داخلے یکم مارچ 2024 سے شروع ہیں، جس کی آخری تاریخ 15 اپریل 2024 مقرر کی گئی ہے۔
اس میں BS کے دو سالہ پروگرامز بشمول اکاؤنٹنگ اور فنانس، جینڈر اور وویمن سٹڈیز، انگریزی، عربی، لائبریری اور انفارمیشن سائنس، اکنامکس، پاکستان اسٹڈیز، اردو، اسلامک اسٹڈیز جنرل، اسلامک اسٹڈیز قرآن و تفسیر، اسلامک اسٹڈیز شریعہ، اسلامک اسٹڈیز سیرت، اسلامک اسٹڈیز حدیث و سائنس، اسلامک اسٹڈیز درس نظامی، اسلامک اسٹڈیز انٹرفیتھ کے پروگرامز میں داخلے ہو رہے ہیں
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی
- 2 دن قبل

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے کوریا کو شکست دیکر برانز میڈل جیت لیا
- 2 دن قبل

کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم
- 3 دن قبل

پاکستانی وفد آج مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کی سٹرٹیجک سیاسی و دفاعی کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کرے گا
- 5 گھنٹے قبل

حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ
- 3 دن قبل

ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی
- 3 دن قبل

کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد
- 3 دن قبل

نواب شاہ: تیز رفتار کار اور آئل ٹینکر کی ٹکر سے خواتین اور بچوں سمیت 6 افراد ہلاک
- 3 گھنٹے قبل

دوشہریوں کی شہادت، پاکستان کا بھارتی ناظم الامورکو طلب کرکے شدید احتجاج
- 2 دن قبل

لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار
- 2 دن قبل

لاہور میں مس پاکستان کے سالانہ مقابلے، فاتحین کے ناموں کا اعلان
- 2 گھنٹے قبل

بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق
- 3 دن قبل





