بورن ماؤتھ اور لیوٹن ٹائون کی ٹیمیں انگلش پریمیئر لیگ میں جمعرات کو آمنے سامنے ہوں گی
مجموعی طور پر ٹاپ فلائٹ انگلش فٹ بال کا 125واں ایڈیشن ہے

شائع شدہ 3 years ago پر Mar 13th 2024, 11:05 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

لندن: انگلش پریمیئر لیگ کے 32 ویں سیزن کے انتہائی دلچسپ اور کانٹے دار مقابلوں کا سلسلہ انگلینڈ میں جاری ہے۔
ای پی ایل میں (کل) جمعرات کو مزید ایک میچ کھیلا جائے گا جس میں بورن ماؤتھ اور لیوٹن ٹائون کی ٹیمیں وائٹلٹی سٹیڈیم، بورن مائوتھ کے مقام پر نبرد آزما ہوں گی ۔بورن ماؤتھ اور لیوٹن ٹائون کی ٹیمیں27،27 میچز کھیل چکی ہیں۔ بورن ماؤتھ 8 میچز جیت چکی ہے اور وہ 32 پوائنٹس کے ساتھ ٹیبل پر 13 ویں نمبر پر ہے۔
لیوٹن ٹائون کی ٹیم بھی 27 میچز کھیل چکی ہے جبکہ اس کو 16 میچوں میں شکست کا سامنا کرنا پڑا ہے اور 5 میچز میں کامیابی حاصل ہوئی اور وہ 21 پوائنٹس کے ساتھ ٹیبل پر 18ویں نمبر پر ہے۔ یہ مجموعی طور پر ٹاپ فلائٹ انگلش فٹ بال کا 125واں ایڈیشن ہے جس کے شیڈول کا اعلان 15 جون 2023 کو کیا گیا تھا۔

حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ
- 3 دن قبل

نواب شاہ: تیز رفتار کار اور آئل ٹینکر کی ٹکر سے خواتین اور بچوں سمیت 6 افراد ہلاک
- 3 گھنٹے قبل

لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار
- 2 دن قبل
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی
- 2 دن قبل

کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم
- 3 دن قبل

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے کوریا کو شکست دیکر برانز میڈل جیت لیا
- 2 دن قبل

لاہور میں مس پاکستان کے سالانہ مقابلے، فاتحین کے ناموں کا اعلان
- 2 گھنٹے قبل

ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی
- 3 دن قبل

کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد
- 3 دن قبل

بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق
- 3 دن قبل

پاکستانی وفد آج مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کی سٹرٹیجک سیاسی و دفاعی کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کرے گا
- 5 گھنٹے قبل

دوشہریوں کی شہادت، پاکستان کا بھارتی ناظم الامورکو طلب کرکے شدید احتجاج
- 2 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات







