آخری تاریخ 15 اپریل 2024 مقرر کی گئی ہے


سکھر: علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی ریجنل کیمپس سکھر میں سمسٹر بہار 2024 کے دوسرے مرحلے میں داخلوں کی آخری تاریخ 15 اپریل 2024 مقرر کر دی گئی ہے۔
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے ایڈیشنل ریجنل ڈائریکٹر عطا حسین موسوی کے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے سمسٹر بہار 2024 کے دوسرے مرحلے کے داخلے یکم مارچ 2024 سے شروع ہیں، جس کی آخری تاریخ 15 اپریل 2024 مقرر کی گئی ہے۔
اس میں BS کے دو سالہ پروگرامز بشمول اکاؤنٹنگ اور فنانس، جینڈر اور وویمن سٹڈیز، انگریزی، عربی، لائبریری اور انفارمیشن سائنس، اکنامکس، پاکستان اسٹڈیز، اردو، اسلامک اسٹڈیز جنرل، اسلامک اسٹڈیز قرآن و تفسیر، اسلامک اسٹڈیز شریعہ، اسلامک اسٹڈیز سیرت، اسلامک اسٹڈیز حدیث و سائنس، اسلامک اسٹڈیز درس نظامی، اسلامک اسٹڈیز انٹرفیتھ کے پروگرامز میں داخلے ہو رہے ہیں

راولپنڈی: گھر سے خاتون اینکر ربیعہ احسن کی گولی لگی لاش برآمد
- 6 days ago

پاکستانی فلم ’میرا لیاری‘ نے بیلاروس کے معروف لسٹاپڈ فلم فیسٹیول میں اسپیشل جیوری ایوارڈ جیت لیا
- 7 days ago

ڈی جی آئی ایس پی آر کی لاہور کی جامعات آمد، طلبہ سے خصوصی نشستیں
- 7 days ago

پولیس افسران کی ترقیوں کے خلاف پنجاب حکومت کی اپیلیں خارج
- 7 days ago

انڈر 19 ایشیا کپ: پاکستان نے بھارت کو 3 وکٹ سے شکست دے دی
- 6 days ago

پاکستان اور تاجکستان کی مشترکہ فوجی مشق دوستی تھری چراٹ میں اختتام پذیر
- 8 days ago

نئی لالی وڈ فلم ’عاشق رنگ رنگیلے‘ سینما گھروں کی زینت بن گئی
- 7 days ago

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
- 8 days ago

پی پی 203 چیچہ وطنی کے ضمنی انتخاب میں مسلم لیگ (ن) کا امیدوار بازی لے گیا
- 5 days ago

پشاور میں نادرا کا اسسٹنٹ ڈائریکٹر فائرنگ سے جاں بحق
- 8 days ago
پہلے ایل پی جی اوراب بجلی بم گرا دیا گیا
- 7 days ago

وی آئی پی وزٹ کی وجہ سے امتحانات ملتوی کرنے پر ڈی سی جہلم عہدے سے فارغ
- 5 days ago






