معروف کرکٹر افتخار احمد کو ضابطہ اخلاق کی لیول 1 کی خلاف ورزی پرجرمانہ عائد
کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی بیٹنگ کے تیسرے اوور میں پیش آیا، جب افتخار نے آؤٹ ہونے والے بلے باز کے لیے نامناسب زبان استعمال کی


کراچی: ملتان سلطانز کے افتخار احمد پر کراچی کے نیشنل بینک اسٹیڈیم میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے خلاف ایچ بی ایل پی ایس ایل 9 کے میچ کے دوران ایچ بی ایل پی ایس ایل کے ضابطہ اخلاق کی لیول 1 کی خلاف ورزی پر ان کی میچ فیس کا پانچ فیصد جرمانہ عائد کیا گیا ہے۔
افتخار کو HBL PSL کوڈ آف کنڈکٹ کے آرٹیکل 2.5 کی خلاف ورزی کرتے ہوئے پایا گیا، جس میں لکھا گیا ہے: "زبان، حرکات یا اشاروں کا استعمال جو توہین آمیز یا میچ کے دوران کسی بلے باز کے آؤٹ ہونے پر جارحانہ ردعمل کو پروان چڑھائے گا ۔
کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی بیٹنگ کے تیسرے اوور میں پیش آیا، جب افتخار نے آؤٹ ہونے والے بلے باز کے لیے نامناسب زبان استعمال کی۔
چونکہ افتخار نے الزام کا اعتراف کیا اور میچ ریفری علی نقوی کی تجویز کردہ پابندیوں کو قبول کر لیا، اس لیے باقاعدہ سماعت کی ضرورت نہیں تھی۔
یاد رہے کہ یہ الزام آن فیلڈ امپائرز راشد ریاض اور رچرڈ ایلنگ ورتھ نے لگایا تھا۔

ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی
- 3 دن قبل

بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق
- 3 دن قبل
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی
- 2 دن قبل

حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ
- 3 دن قبل

کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم
- 3 دن قبل

دوشہریوں کی شہادت، پاکستان کا بھارتی ناظم الامورکو طلب کرکے شدید احتجاج
- 2 دن قبل

نواب شاہ: تیز رفتار کار اور آئل ٹینکر کی ٹکر سے خواتین اور بچوں سمیت 6 افراد ہلاک
- 4 گھنٹے قبل

لاہور میں مس پاکستان کے سالانہ مقابلے، فاتحین کے ناموں کا اعلان
- 2 گھنٹے قبل

لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار
- 2 دن قبل

کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد
- 3 دن قبل

پاکستانی وفد آج مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کی سٹرٹیجک سیاسی و دفاعی کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کرے گا
- 5 گھنٹے قبل

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے کوریا کو شکست دیکر برانز میڈل جیت لیا
- 2 دن قبل




